سوال: چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب:شرعی طورپررمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہونے کے بعد تراویح پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »Yearly Archives: 2024
امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اوردوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی تو مکروہ ہے اور اگر وہ درمیان کی …
Read More »یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کماناکثیروجویات کی بناء پرممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے ،اگر نکاح سے پہلے یاشب زفاف سے پہلے ہی ولیمہ کی دعوت کردی ،تو سنت ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو …
Read More »مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟
سوال: بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟ جواب:اموال زکوٰۃ میں سے نصاب کی مقدارپر سال گزرے تو زکوٰۃ لازم ہوتی ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم …
Read More »مرد کا اپنے عضو خاص پر زیتون کا تیل لگانا جائز ہے؟
سوال: مرد کا اپنے عضو خاص پر زیتون کا تیل لگانا جائز ہے؟ جواب: جائز نیت سے جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اقامت کہنا ایک معظم دینی کام ہے اس کے لئے کسی باشرع فرد کا انتخاب کیا جائے ،البتہ اس وجہ سے امام کی امامت پر کوئی حرج نہیں ۔ …
Read More »مسجد میں گرمی لگتی ہو تو کسی اور جگہ علیحدہ تراویح کی نما ز بغیر جماعت کے پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں گرمی لگتی ہو تو کسی اور جگہ علیحدہ تراویح کی نما ز بغیر جماعت کے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عشاء کی جماعت مسجد میں ہی پڑھنا واجب ہے اور فرض پڑھ کر اب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں جبکہ ویسے وہاں علاقے میں جماعت ہورہی ہو کہ …
Read More »کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: دوائی کھانا جائز کام ہے اور ہر جائز کام کی ابتداءبسم اللہ پڑھ کر کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »