سوال:ایک عالم کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ جس طرح بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے اسی طرح کھڑے ہوکربھی پانی پیناسنت ہے،وہ کہتے ہیں کہ اس طرح کہ جب بیٹھ کرپینے میں آزمائش ہو تو کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں لہذا کھڑے ہوکر بھی پانی پینا سنت ہے۔ …
Read More »Yearly Archives: 2024
وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟
سوال: وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟ جواب: صورت مسئولہ میں آپ پر نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرنا واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اب …
Read More »گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:گھرمیں کبوتر پالنا جائزہے جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائےاورانہیں ایذاء سے بچایاجائے۔اوریہ بات بھی خیال میں رہے کہ ان کے پالنے میں کسی ناجائزامر(مثلاًاس طرح چھتوں پرچڑھ کراڑاناکہ غیر محرم عورتوں پرنگاہ پڑے یاتماشے کے لئے …
Read More »کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کفار کو بھائی کہہ کر پکارنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »ایک شخص بیمارنہیں ہے ،دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص بیمارنہیں ہے ،دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: کسی تندرست شخص کے بارے لوگوں کو کہنا کہ یہ بیمار ہے ،جھوٹ اورکبھی دل آزاری کاسبب بھی ہوگااوردونوں باتیں ہی ناجائزوگناہ ہیں۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:عورتوں کو حج کرنا نہ صرف جائز ،بلکہ اگرحج کی فرضیت کی شرائط پائی جائیں توفرض ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟
سوال: کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟ جواب:جی ہاں دے سکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟
سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب …
Read More »مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن پاک اگرمسجد پر وقف ہیں اور قرآن پاک اتنے زیادہ جمع ہو گئے ہوں کہ ان کے پڑے رہنے سے ان کے بوسیدہ ہونے کاخطرہ ہو تو قرآن پاک کو قریبی …
Read More »اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟
سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟ جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح …
Read More »