Yearly Archives: 2024

تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اوور صورت ہو سکتی ہے؟

سوال: تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے  حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اور صورت ہو سکتی ہے؟ جواب: تین طلاقیں واقع ہونے کے بعدمرد و عورت کا  رجوع کرنے کے لئے شرعی حلالہ ضروری ہے اورشرعی حلالہ کے بغیر مرد …

Read More »

کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟ جواب: یہ منت شرعی نہیں عرفی ہے ،اسے پورا کرنا لازم نہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ اسے بھی …

Read More »

کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟

سوال: کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟ جواب:ڈاکٹر سے ٹیسٹ کروانے کے لئے اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

مسلمان مریض کو خون کی ضرورت ہے دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟

سوال: دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟ جواب: مسلمان مریض کو خون کی اشدضرورت ہوتو اسے  خون دینا  جائز ہے لیکن اس کے لئے کسی مسلمان  شخص کے …

Read More »

مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگرآپ کی مرادمنت مان کربال مونڈواناہے توشریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں مسلمانوں کوایسی منتوں سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔

سوال: 13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔ جواب:میت کے اولیائ سے معلوم کرلیں ورنہ سورت فاتحہ کودعاکی نیت سے پڑھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

سوال: اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں  ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟ جواب: ثناء کے بغیر پڑھی گئی نمازوں کو لوٹانا ضروری نہیں البتہ نماز میں ثنا ء نہ پڑھنا خلاف سنت ہے اور اسے ترک کی عادت بنا لینا …

Read More »

آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟

سوال: آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے  اور منہ پر لگ جاتا ہے تو  منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ  پاک کیا ساسکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں منہ کو پاک کرنے کے لئے منہ کو دھونا ضروری ہوگا ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و …

Read More »

آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟

سوال: آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟ جواب: آنکھ سے پانی اگر بیماری کی وجہ سے نکلتاہو تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اگر بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ ہوا ،ٹھنڈک ،یا کسی چیز کے آنکھ میں پڑ …

Read More »