Yearly Archives: 2024

کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: زناسخت  حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہے،البتہ زنا سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟

سوال:  تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟ جواب:لوگوں کے سامنے یالوگوں سے چھپ کر ،قمیص یا کرتے پر قدرت ہونے کے باوجود بنیان پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے،اس سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

سفید مرغی گھر میں رکھنے کے کیا فوائد ہیں؟گھر میں دیسی مرغی رکھنی چاہئے یا برینڈڈ؟

سوال:  سفید مرغی گھر میں رکھنے کے کیا فوائد ہیں؟گھر میں دیسی مرغی رکھنی چاہئے یا برینڈڈ؟ جواب:سفید مرغ گھر میں رکھنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(1) سفید مرغ رکھا کرو اس لئے کہ جس گھر میں سفید مرغ ہوگا تو نہ شیطان اس …

Read More »

گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟

سوال:  گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟ جواب:دھوکہ دینا سخت ناجائزوحرام ہے ،اور ایسی نوکری کرناجس …

Read More »

جوکسی بھی رشتہ دار کو ناحق قتل کرے تو اس کے ساتھ تعلق رکھنا کیسا ہے؟

سوال:  جوکسی بھی رشتہ دار کو ناحق قتل کرے تو اس کے ساتھ تعلق رکھنا کیسا ہے؟ جواب:قتل ناحق کرنے والے کے ساتھ تعلق رکھنے میں اگر یہ گمان ہو کہ یہ اس گناہ سے توبہ کرلے گا تو تعلق رکھا جاسکتا ہے ،اگر یہ گمان ہو کہ تعلق نہ …

Read More »

ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟

سوال:  ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟ جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کا غیر ضروری بال اتارنا مکروہ ہے،البتہ اگر موئے زیر ناف بالوں کو کاٹے چالیس دن ہوگئے ہیں تو کاٹنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت …

Read More »

محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟

سوال:  محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:اگر قائل قرآن سے مراد کلام اللہ لے رہا ہے اور یہ مراد ہے کہ جس طرح قرآن کلام اللہ ہے …

Read More »

درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟

سوال:  درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟ جواب:آخرت میں گناہ کا ہونا توممکن نہیں،نیکی و گناہ کاتعلق صرف دنیا کی زندگی کے ساتھ ہیں  اور …

Read More »

آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟

سوال:  آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟ جواب: جی ہاں! لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا کیونکہ آنکھ کے اندونی حصے کو وضو وغسل میں دھونا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن …

Read More »

ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

سوال:  ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟ جواب: ٹی وی،مووی،ٹیپ،ریڈیووغیرہ پرآیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »