Yearly Archives: 2024

قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟

سوال: قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟ .جواب:قضا نماز کے لئے کوئی وقت مخصوص نہیں اوقات مکروہ کے علاوہ جس بھی وقت میں پرھنا چاہیں قضا نمازس پڑھ سکتے ہیں ،البتہ  فجر اور عصر کے بعد قضانماز لوگوں کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذر شرعی نماز …

Read More »

حاملہ عورت کا مہندی،میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا

سوال: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا وغیرہ جائز ہے؟ جواب: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا یہ سب جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …

Read More »

آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟

سوال: آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا  ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟ جواب: باتھ روم میں لگے ہوئےبیسن پر وضو کرنا جائز ہے ،البتہ یہاں کھڑے ہوکر  زبان سے کوئی دعا نہ پڑھی جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …

Read More »

اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟

سوال: اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟ جواب:واجب الاعادہ نماز ایک ہو یا ایک سے زائد تمام کو پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

کیا عورت چہرہ چھپاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت چہرہ چھپا کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: بلا ضرورت عورت کوبھی چہرہ چھپاکرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ جہاں اجنبی مردموجودہوں اورعورت جوان ہے اورکسی آڑ وغیرہ میں مردوں سے چھپ کرنمازپڑھنا ممکن نہیں،توپھرضرورتاعورت کواجنبی مردوں کے سامنے چہرہ چھپاکر نماز پڑھنے کی اجازت ہے،اس صورت میں اس …

Read More »

عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟

سوال: عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟ جواب:عمرہ کے لئے جاتے ہوئے جو جدہ پر روک دئے گئےاورانہوں نے احرام باندھ لیا تھا تو،اب یہ احرام سے باہر آنا چاہتے ہیں تو حرم کو قربانی بھیج دے …

Read More »

فارمی چکن کھانا کیسا

سوال: جوآج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یاحرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کاکھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک خوراک کی وجہ …

Read More »

آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟

سوال: جس عورت کے پہلے تین آپریشن ہو چکے ہیں   اور مزید آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟ جواب:آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کوضائع کردیناناجائزوحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیداکی ہوئی چیزکوبدلناہے جوبحکم قرآن وحدیث ناجائزوحرام ہے،البتہ حمل میں وقفے کے …

Read More »

بچے دو ہی اچھے کیا یہ درست ہے

سوال: آج کل لوگ دو ہی بچے پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دو بچوں کی اچھے سےتعلیم وغیرہ کا اہتمام کر لیا جائے؟تو یہ کیسا ہے؟ جواب:رزق کی تنگی کے خوف کی وجہ سے دو ہی بچے پیدا کرنا اور یہ نظریہ رکھنا کہ بچے زیادہ ہوگئے تو …

Read More »