Yearly Archives: 2024

غلط قراءت والے کے پیچھے نماز کا کیاحکم ہے؟

سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو حروف کا آپس میں کوئی فرق نہ رہے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز کیا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے …

Read More »

طلبہ کا مسجد میں کتابیں رکھنا کیسا

سوال: طلبہ کتابیں اپنے بیگ میں رکھ کربیگ کو مسجد کے فرش پر رکھ دیتے ہیں اور کچھ طلبہ لکڑی کا جو منبربنا ہوا ہوت اہے اس کے اندر بھی رکھتے ہیں اور طلبہ اپنی کتابیں مستقل رکھتے ہیں  صرف پڑھنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جوکتابیں مسجدمیں رکھتے ہیں …

Read More »

گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟

سوال: گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں  ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر  کسی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ …

Read More »

کسی چیز میں اپنا جارن لینا کیسا

سوال: اگر کوئی شخص کسی شخص سے کوئی چیز منگوائے، یہ چیز 10روپے کی ہے اور اسے 15روپے کی دے اور یہ یہی سمجھے کہ 15 کی ملی ہے،لیکن حقیقت میں یہ 10 کی ہے اور 5 اس نے اپنے مارجن کے رکھے ہیں،تو اس طرح 5روپے رکھ لینا کیا …

Read More »

میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟

سوال: میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں آپ کو  پہلا عمرہ اپنے لئے یا اپنے عزیز واقار کے ایصال ثواب کے لئے کرنے کا اختیار ہے ۔

Read More »

بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟

سوال: بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں فرض نماز توڑ کر اس جماعت میں شامل ہونا جائز نہیں،جو نماز شروع …

Read More »

حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟

سوال: حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟ جواب: بلا عذرِ شرعی حمل ساقط کروانا ناجائز و ممنوع و گناہ ہے، ہاں اگر عذر شرعی ہو تو  4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگا تو پہلے بچے کا …

Read More »

ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟

سوال: ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرواقعتاً بینک میں کسی مسلمان کے شئیر نہیں تواس بینک میں رقم جمع کرواکر اس پرنفع لینا جائز ہے۔

Read More »