Yearly Archives: 2024

میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ پر اتنا قرض ہے کہ اگر قرض کو نکالا جائے تو نصاب  کے برابر مال نہ بچے تو قربانی لازم نہیں ہوگی اوراگر نصاب کے برابر مال …

Read More »

کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟

سوال: کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب؛ جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدر ہیں،ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر،اُن دونوں …

Read More »

باپ کو زکوۃ دینا کیسا

سوال: باپ نے بیٹی سے قرض لیا ہے  جوکہ اب ادا نہیں کر پارہا، بیٹی نے اپنی زکوۃ کی رقم شرعی فقیر کو دی اور شرعی فقیر نے وہ رقم جا کر اس کے والد کو دے دی اور والد نے اپنا قرض بیٹی کو ادا کردیا ،تو اس صورت …

Read More »

کسی کو ایک لاکھ  روپے ادھاردیں تاکہ اس  پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟

سوال: کسی کو ایک لاکھ  روپے ادھاردیں تاکہ اس  پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟ جواب:ایک لاکھ روپے  قرض دے کر اس پر دس ہزار نفع لینا یہ سود ہے اور سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام …

Read More »

زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟

سوال: زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟ جواب: گھر میں جاندار  کی تصویر لگانا  خواہ وہ جاندار فو ت ہی کیوں  نہ ہو گیا ہو ،ناجائز و گناہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحمت کے فرشتے اس گھر …

Read More »

عدت  میں  نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا  ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟

سوال: عدت  میں  نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا  ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں گھر میں کوئی مرد ہو تو اس کے ذریعے نامحرم سے بات کی جائے اور اگر اس کی صورت ممکن نہ ہو اور بات …

Read More »

اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟ جواب: خود کشی کرنا خواہ جمعہ کے روز ہی کیوں نہ ہو ،یہ سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،مسلمان کو جمعہ کے روزعذاب ہونے …

Read More »

عورت کی وراثت کا کیا حکم ہے

سوال: ایک عورت کا انتقال ہوا ہے اس عورت کا کوئی بچہ نہیں،اس کا شوہر ہے اوراس کے والدین بھی زندہ ہیں اوراسکے 3 بھائی اور 3 بہنیں موجود ہیں تو ان میں ایک لاکھ روپیہ کیسے تقسیم ہوگا؟ جواب:سوال میں بیان کردہ صورت حال اگردرست ہےتوبعدازامورمتقدمہ علی الارث(یعنی میت …

Read More »

جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟

سوال: جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:  رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی …

Read More »

اگراسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟

سوال: اگر اسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب: بلا ضرورت عورت کو بھی چہرہ چھپا کر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ جہاں اجنبی مرد موجود ہوں اورعورت جوان ہے اورکسی آڑوغیرہ میں …

Read More »