سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کاحصہ شامل کر سکتے ہیں؟ جواب: گائے،بھینس،اونٹ وغیرہ کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ شامل کرنا جائز ہے اور عقیقہ کا حصہ شامل کرنے سے قربانی اور عقیقہ دونوں ہو جائیں گی کیونکہ قربانی کے جانور میں دیگر واجبات یا نفل عبادت کی نیت …
Read More »Yearly Archives: 2024
کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟
سوال: کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟ جواب:دين اسلام سے انحراف كرنے والے کا اگرچہ کوئی کام اچھا ہی کیوں نہ ہو، وہ قابل تعریف …
Read More »اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے کی بجائے آگے سے غیر المغضوب علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟
سوال: اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے کی بجائے آگے سے غیر المغضوب علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟ جواب: صراط الذين انعمت عليم پر وقف کرنے کے بعد پیچھے سے ملا کر پڑھا جائے اور اگر کسی نے …
Read More »یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: قربانی کے جانور کے گلے میں محض آواز کے لئے گھنٹی یا گھنگرو باندھنا مکروہ تنزیہی ہے اور اگر اس سے کوئی فائدہ حاصل کرنا مقصد ہے مثلاً چوری سے حفاظت کے لئے باندھنا …
Read More »مال میں کٹوتی کرنا کیسا
سوال: ایک شخص نے کسی سے جگہ خریدی تھی،ابھی رقم پوری ادانہیں کی،یہ دونوں کے استعمال میں تھی اور جب وقت آیا تو رقم ادانہیں کرپایا،اب وہ جگہ واپس کرنی پڑے توجس نے ایڈوانس میں رقم لی تھی وہ پوری رقم واپس کرے گا یا اس میں سے کٹوتی ہوگی؟ …
Read More »مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟
سوال: مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول …
Read More »اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟
سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔
Read More »کیا منت کو پوری کرن اضروری ہے
سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ میری بہن کا آپریشن ٹھیک ہوجائے تو میں حاجی علی (ممبئی )کی درگاہ پر سلام کے لئے کسی کو بھیجوں گی ،اب 6 سال ہوگئے ہیں کوئی سبب نہیں لگا تو اب کیا کرنا چاہیئے؟ جواب: کسی کومزار پر سلام کرنے کے لئے …
Read More »کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
سوال: کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …
Read More »پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟
سوال: پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ٹیشو سے قطرات صاف کرنےسے عضوپاک نہیں ہوگا،عضوپرپانی بہاکرپاک کرنا ہوگا۔
Read More »