سوال: کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟ جواب: كھانا کھانا وضو ٹوٹنے کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا کھانا کھانے کے بعد بغیر وضو کے قرآن پاک پڑھنا جائز ہے ، البتہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کر لینا مستحب ہے ۔
Read More »Yearly Archives: 2024
10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: 10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: 11ذی الحجۃ کو والدین کے ایصال ثواب کے لئے طواف کرنا جائز ہے ،البتہ یہ یاد رہے کہ دس اورگیارہ کے بعد …
Read More »موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟ جواب: موبائل میں ریکارڈڈ قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہوتو لیٹ کر سن سکتے ہیں،البتہ اگر لیٹے ہونے کی حالت میں ذکر و اذکار یا قرآن پاک کی تلاوت کرنی …
Read More »زیور پر زکوۃ کا حکم؟
سوال: حضور جو زیورات ہیں وہ میکے سے عورت نہیں لائی بلکہ عورت کو سسرال میں زیورات ملے ہیں اور عورت کو شوہر کی والدہ نے شادی کے وقت دئیے تھے، لیکن اب شوہر عورت سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ زیورات جو سسرال میں ملے ہیں وہ پہن …
Read More »جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟
سوال: جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟ جواب: داڑھی منڈانایاایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں اور ایساشخص جوداڑھی مونڈوائے یاحدشرع سے کم کروائے وہ فاسق معلن ہے اورفاسق کااقامت کہنامکروہ تنزیہی ہے،لہذا ایسا شخص جس کے …
Read More »بچی کا نام مرحۃ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام مرحۃ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: بچی کو نام مرحۃ رکھنا جائز ہے۔ ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
Read More »میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟
سوال: میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ جواب: بچی پیداہوتوازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ اورازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان …
Read More »زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟
سوال: زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟ جواب: موئے زیر ناف کو ناف کے عین نیچے سے مونڈنا شروع کیا جائے گا،چارانگل کے برابرجگہ نہیں چھوڑی جائے گی۔
Read More »مشترک پیسوں میں اگر حرام کے بھی ہوں تو کیا حکم ہے
سوال:چند لوگ مل کر پارٹی کریں یعنی کھانے وغیرہ کا اہتمام اس طرح کہ چند لوگوں کے پیسے حلال ہیں اور چندکے حرام کمائی کے ہیں توکیاساراکھاناحرام ہوجائے گا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر حرام کمائی کمانے والا اگر مال حرام دکھا کر کہے کہ اس مال حرام كو …
Read More »مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟
سوال:مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟ جواب: جہاں جہاں مسجدسے پانی بھرکرلے جانے کاعرف ہے وہاں جائزہے اورجہاں عرف نہیں وہاں ناجائز،کہیں پانی وافر(کثیر)مقدارمیں ہوتاہے اورلوگ بالٹیاں بھر بھرکرلے جاتے ہیں توکہیں پانی کی کافی تنگی ہو تی ہے اورپیسے دے کرٹینکرسے پانی منگواناپڑتاہے …
Read More »