سوال: کیا سلیفی لینا حرام ہے؟ جواب:سیلفی لینا اگر ممنوعات شرعیہ سے خالی ہو تو جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »Yearly Archives: 2024
شادی شدہ عورت کے لئے چوڑیاں پہننا لازم ہے؟
سوال: شادی شدہ عورت کے لئے چوڑیاں پہننا لازم ہے؟ جواب:عورت خواہ شادی شدہ ہویاکنواری ہوچوڑیاں پہنناان کے لیے جائزہے لیکن لازم وضروری نہیں۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کیا ملتانی مٹی کھانا جائز ہے؟
سوال: کیا ملتانی مٹی کھانا جائز ہے؟ جواب:ملتانی مٹی حد ضرر تک کھانا حرام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟
سوال: کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟ جواب:دعائے مغفرت مسلمان کے لیے کی جاتی ہے اورسیدبھی مسلمان ہیں لہذاان کے لیے بھی دعائے مغفرت کی جاسکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟
سوال: کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟ جواب:حدیث پاک میں کپڑے فولڈ کرنے سے مطلقا منع کیا گیا ہے،چاہےکپڑا اوپر والا ہو یا نیچے والا،بلا کراہت نماز کے درست ہونے کے لئے قمیص کے …
Read More »ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے اویات استعمال کرنا جائز تو ہے ،البتہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر طبیب سے مشورہ کر لیا جائے۔ …
Read More »تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟
سوال: تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت غلیظہ کے ساتھ حرام ہو جاتی ہے اور اب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے …
Read More »سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟
سوال: سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟ جواب:عورتوں کے لیے فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اورحرج کی وجہ سے آرٹیفشل جیولری کااستعمال کو جائز قرار دیا ہے اور جب اسے استعمال کرناجائزہے تو اسے پہن کرنمازپڑھنے میں بھی …
Read More »حجامہ کرواناکیساہے؟
سوال: حجامہ کرواناکیساہے؟ جواب:حجامہ یعنی پچھنے لگوانا جائز ہے اور یہ ایک طریقہ علاج ہے اور حجامہ کروانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے،البتہ حجامہ اسی سے کروایا جائے جو اس طریقہ علاج کا ماہر ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟
سوال: دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟ جواب:اگریہ اجتماع ذکرونعت شرعی قیودوضوابط کی رعایت رکھتے ہوئے کیاجائے توحرج نہیں۔ ہاں اس میں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ عورتوں کے لئے زیارتِ قبورکے جواز میں علما ء …
Read More »