سوال: گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …
Read More »Yearly Archives: 2024
دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟
سوال: دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟ جواب:ہمارے عرف میں اسے بے ادبی سمجھاجاتاہے لہذامنع کیاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »حالت احڑام میں ہلکی سی چپ چپاہٹ یا خوشبو لگ جائے تو
سوال: حالت احرام میں اگرکسی کاہاتھ دیوار کو لگا اور ہلکی چپ چپاہٹ محسوس ہوئی اور ہلکی سی خوشبو بھی آئی تو کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرخوشبو وہاں سے چھوٹ کر آپ کے ہاتھ کو لگی اور یہ خوشبو ایک بڑے عضو کامل کی مقدار لگ گئی …
Read More »اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟
سوال: اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟ جواب:خواب میں دیدار الہی حق ہے ،خواب میں حقیقتاً اللہ تعالیٰ کا دیدارہو گا تو یہ خواب اللہ تعالیٰ ہی کی …
Read More »داڑھی کتنی رکھنا ضروری ہے
سوال: داڑھی صرف ٹھوڑھی کے نیچے سے ایک مشت رکھناضروری ہے یامنہ گالوں کی جانب سے کانوں کے نیچے بھی ایک مشت رکھنا ضروری ہے؟ جواب:داڑھی رکھنے کاجیساحکم ٹھوڑی کے نیچے سے ہے ویسے ہی کنپٹی کے نیچے سے ،لہذاداڑھی کوایک مشت سے کم کرواناٹھوڑی کے نیچے سے ہو یا …
Read More »جس مزار میں کوئی نا ہو اس کو غسل دینا کیسا
سوال: یہاں ایک مزار بنایا ہوا ہے علامتی طور پر کہ اس کے اندر کوئی بھی دفن نہیں ،علاقے والے اس کو غسل دیتے ہیں ،چادر چڑھاتے ہیں ،تو اس فرضی مزار کو غسل دینا چادر چڑھانا ،فاتحہ کرنا شرعا کیسا ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ …
Read More »نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟
سوال: نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟ جواب:نقش نعلین والی ٹوپی کو غسل خانے میں نہیں دھونا چاہئے ،بلکہ اسے دھو کر اس کا پانی کسی پاک جگہ کہ جہاں پاؤں نہ آتے ہوں وہاں بہا دینا چاہئے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …
Read More »اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:سود کا لین دین کرنے والا اگر نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرے تو اس کافرض توساقط ہوجائے گا ،لیکن ایسے شخص کی نماز کو اللہ تبارک وتعالیٰ قبولیت کا شرف عطا نہیں فرماتا ،یہاں …
Read More »تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:بچی کا نام تفسیر بانو نہ رکھا جائے کہ عرف عام میں قرآن مجید کی تشریح کو تفسیر کانام دیا جاتا ہے ،جبکہ تفسیر نام رکھنے میں بعض اوقات اس طرح بھی کہا جائے گا کہ تفسیر اچھی نہیں ،تفسیر اچھی نہیں لگتی …
Read More »غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟ جواب:کفار کے ہا ں جومفت میں پرشاد تقسیم کیا جاتا ہے ، مسلمان کا اسے لیناہر گز جائز نہیں کہ اس میں مسلمان کی ذلت ہے اوراگر کوئی کافر اپنی ملک میں لے کر مسلمان کوتحفۃً دیتا ہے تواس کا حکم شرعی …
Read More »