سوال: میرے سفید بالوں کی وجہ سے میرے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا میں بالوں پر کالا رنگ لگا سکتی ہوں ؟ جواب: عورتوں کا بالوں کو کالا رنگ لگانا ناجائز و گناہ ہے یونہی ایسا رنگ جودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو،یہ لگانا بھی ناجائزوگناہ ہے۔ اس …
Read More »Yearly Archives: 2024
اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟
سوال: اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟ جواب:کسی کی جانب سے زکوٰۃ دینا تو جائز ہے،البتہ جس کی جانب سے زکوٰۃ دیں توا س کی اجازت لے لی …
Read More »سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عورت کو سونا ،چاندی اورآرٹیفیشل کے زیورات پہننااورپہن کرنمازپڑھناجائز ہے،مرد کو چونکہ ہر قسم کے زیورات پہننا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا مردکازیورات کو پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ،اگر پڑھ لی تو لوٹانا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …
Read More »ازکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص جس نے زکوٰۃ اداکرنی ہے توزکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:مستحق زکوٰۃ کو زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کا بتانا ضروری نہیں ،زکوٰۃ کا بتائے بغیر ہبہ و تحفہ کا لفظ بول کربھی زکوٰۃ دے سکتے …
Read More »مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟
سوال: کسی ناول میں لکھاہواتھا مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب:یہ جملہ(مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے)کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،ایسا عقیدہ رکھنے والے پر توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح بھی …
Read More »اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟
سوال: اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟ جواب:لیکوریا کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس وجہ سے ہے؟ اور یہ کس چیز کی رطوبت ہے اگر ڈاکٹر کہے کہ یہ رحم کی …
Read More »سوئم کا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: سوئم کا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ …
Read More »ماہواری کے ایام میں سورہ فلق و ناس پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: ماہواری کے ایام میں سورہ فلق و ناس پڑھ سکتی ہیں؟ جواب:ایام حیض میں سورہ فلق و ناس پڑھنا جائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی اور وجہ …
Read More »بچے کے کان میں موبائل کے ذریعے آذان دینا کیسا
سوال: میرے بیٹے کی ولادت ہوئی میں کسی اور جگہ تھا ،وہاں سے میں نے موبائل پر سپیکر چلوا کر آذان دی تو کیا میرا اس طرح آذان دینا کافی ہے یا دوبارہ اس کے قریب جا کر کان میں آذان دینی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دوبارہ قریب جا …
Read More »