حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟

سوال: حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟

جواب:حج بدل کرنے والااگرقارن یامتمتع ہے تواس پر ایک قربانی واجب ہے۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *