Yearly Archives: 2024

دکان ہر شراب رکھنا کیسا

سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند  لوگوں کی  پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا …

Read More »

سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟

سوال: سورۃ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے ،کیا یہ سننے والے کوبھی ملے گی؟ جواب:سورۃ ملک پڑھنے والے کو جو فضیلت احادیث میں بیان کی ہے ،سنے والے کوبھی وہی فضیلت حاصل ہو ،ایسی کوئی روایت نظر سے نہیں گزری،البتہ تلاوت قرآن پاک کا سننا بذات خود ایک نیک …

Read More »

مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟

سوال: مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟ جواب: سلطنت اسلامیہ کی جانب سے ذمی کفارپر جو مقرر کیا جاتا ہے اسے جزیہ کہتے ہیں اور یہ جزیہ مجوسی ذمی سے بھی لیاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

عورت حاملہ ہو،مرداس دوران اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟

سوال: عورت حاملہ ہو،مرداس دوران  اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھر اسی وقت رجوع کر لے تو کیا رجوع ہو جائے گا؟ جواب:حمل میں طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے ،اگر مرد نے ایک یا دو طلاق رجعی دی تو وضع حمل سے پہلے اس سے رجوع کر …

Read More »

قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟

سوال: قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،اورقضاء کرتے ہوئے ہرفرض نمازکوعلیحدہ علیحدہ سلام کے ساتھ ہی پڑھنا لازم ہے ،ایک سلام کے …

Read More »

کیا عورت عدت میں مدنی چادر پہن سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت  عدت میں مدنی چادر  پہن سکتی  ہے؟ جواب:عورت کے لیے عدّت وغیرعدّت دونوں حالتوں میں ہی پردے کے لیے چادرکااستعمال جائزہے لیکن آپ کی مدنی چادرسے کونسی  چادرمرادہے؟کیاکوئی خاص چادرمرادہے یااس کے علاوہ کچھ اور؟مدنی چادر کی تصویر بھیجی جائے تاکہ متعین جواب دیا جاسکے۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کے پیچھے کے مقام میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،اوراس فعلِ بد کی احادیثِ کریمہ میں سخت مذمت آئی ہے احادیثِ کریمہ کے مطابق ایسا شخص اللہ عزوجل کی …

Read More »

وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: وطن اصلی  کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: ایک وطن اصلی کے ہوتے ہوئے  دوسری جگہ کو یوں وطن اصلی بنایاجائے کہ پہلی جگہ سے اپنے بیوی بچوں سمیت منتقل ہوجائے اور پہلی جگہ میں اس کےبیوی بچوں میں سے کوئی بھی نہ ہو،تو پہلا وطنِ اصلی ختم ہو جائے …

Read More »

ناجائز رسموں والی شادی میں شرکت کرنا کیسا

سوال: نانی کوپتہ ہے کہ میری  نواسی کی شادی میں بہت سے ناجائز کام ہوں گے مثلاًبے پردگی ،گانے باجے وغیرہ تو اس کا شادی میں شریک ہونا کیسا ہے؟ جواب: شادی میں جانے کی دعوت ہو اور پہلے سے ہی معلوم ہوکہ وہاں دعوت میں گا نے باجے وغیرہ …

Read More »