سوال: جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب: اور وہ پیسے جو لٹائے جاتے ہیں اگر پہلے سے طے ہو کہ اتنے روپے لٹائیں گے تو یہ بھی اجارہ ہوگا جو کہ ناجائز ہے اس کے جواز کی صورت یہ …
Read More »Yearly Archives: 2024
امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟
سوال: امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟ جواب: امام کے جماعت کے دوران فوت ہونے سے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی اور مقتدیوں کاشروع سے نماز پڑھنا ضروری ہوگا۔ بہار شریعت،حصہ3ص603میں ہے: نماز میں امام کا انتقال ہوگیا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں تو مقتدیوں …
Read More »تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟
سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔ پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟ جواب: اس شعر میں مذاق کی بدبو بھی ہے اور اعتراض کی بھی اور خدا کےلئے تکلف کا لفظ بولنا بھی جائز نہیں۔ قائل کے …
Read More »کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟
سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟ جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس …
Read More »عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟
سوال: عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟ جواب: عورتوں کو موئے زیر ناف اور بغلوں کے بال اکھیڑنا سنت ہے ، البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔
Read More »سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟
سوال: سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟ جواب:جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ سہو کرنا ثابت ہے جیسا کہ ترمذ ی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ ایک بار حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم دو رکعت پڑھ کر کھڑے …
Read More »کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟
سوال: کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟ جواب: علماء کرام ،اولیاء عظام اورنیک لوگوں کے مزرات بنائے جاتے ہیں تاکہ عام لوگوں کی نظروں میں ان کی عظمت پیدا ہو یہاں تک کہ وہ صاحب قبرکے ادب و احترام سے غافل نہ رہیں،اور اللہ تعالیٰ کےاولیاء میں صرف مرد ہی …
Read More »سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اس طرح کا حیلہ کرنا شرعاً جائز نہیں البتہ سال گزرنے سے پہلے نابالغ اولاد کو اس نصاب کا مالک بنا دینے سے اگرچہ …
Read More »نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ …
Read More »مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟
سوال: مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب: بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »