سوال: جب کسی کو انتقال ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:یہ جملہ بولنے میں حرج نہیں کہ یہ عموماً مسلمان کے فوت ہونے پر محاورۃ بولا جاتا ہے جس کا معنی ’’ اللہ تعالیٰ نے اٹھا لیا یا …
Read More »Yearly Archives: 2024
بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟
سوال: بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟ جلانا منع ہوگا نہ کہ فقط لے جانا ہر بیڑی یا سگریٹ جلائے بغیر بھی بدبو والی ہو یہ ضروری نہیں (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال: لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لڑکی کو شادی کے موقع پر سونا پہنانا جائز ہے،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »صرف فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا
سوال: ہم 20سال سے کرسی پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے لیکن فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو کیا میرا ایسا کرناجائز ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ ان نمازوں کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں گے …
Read More »علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟
سوال: علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟ جواب: علم العدد میں قاعدہ جمل کی رو سے تمام حروف تہجی کے اعداد مقرر ہیں،کسی بھی لفظ کے حروف کو جو اعداد مقرر ہیں ان کے جمع کرے اس لفظ کا حساب …
Read More »بازو پر اوم لکھنا کیسا
سوال: ایک شخص غیر مذہب ہیں اس نے اپنی مذہب میں بازو پہ اوم لکھا ہے اب وہ مٹتا نہیں ہے جس شخص نے لکھا ہے وہ اب مسلمان ہو گیا ہے اب وہ جو اوم لکھا ہے بازو پر اس کا کیا کیا جائے جواب ضرور تحریر کریں مہربانی …
Read More »نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی صاحب نام رکھنا ناجائز وگناہ ہے لہذا یہ نام ہرگز نہ رکھیں اگر کسی کا یہ نام ہے تو وہ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور دوسرا اچھا اور جائز نام رکھے مثلا نبیہ رکھ لے ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر …
Read More »قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟
سوال: قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟ جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کا معیار عرف پر ہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے …
Read More »حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں خون نکلا تو اس …
Read More »