سوال: میں ایک کرسچن لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو ں جو اٹلی میں ہے کیا میں اس سے شادی کر سکتا ہوں؟ جواب: اگر وہ سچے دل اسلام قبول کرلے تو اس سے نکاح کیا جاسکتا ہے اور اگر اسلام قبول نہ کرے تو اس سے نکاح نہ کریں …
Read More »Yearly Archives: 2024
اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟
سوال: اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟ جواب:بغیر وضو کے قرآن پاک کو چھونا جائز نہیں ،البتہ اگر عذر کی حالت یہ ہے کہ وہ شخص نماز کا وقت شروع ہونے …
Read More »کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟
سوال: کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے رکوع و سجود میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ رکوع و سجود میں صرف …
Read More »کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:سمندر کی مٹی پر نماز پڑھنا جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟
سوال: اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندو وغیرہ کے ساتھ برضا و رغبت کھاناپینا شرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ …
Read More »عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟
سوال: عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟ جواب:عقیقہ کا جانور مغرب کے بعد ذبح کرنے میں حرج نہیں جبکہ روشنی کا ایسا انتظام ہو کہ ذبح کرنے میں غلطی کا احتما ل نہ رہے،البتہ اگر ایسا اندھیرا ہو کہ اس میں غلطی کا احتمال …
Read More »عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟
سوال: عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟ جواب:لباس کی دیگر شرعی قیودات کا لحاظ کرتے ہوئے عورتوں کوتمام رنگ پہننے کی اجازت ہے ، شرعاًکسی رنگ کی ممانعت نہیں ۔کالے کپڑے بھی پن سکتی ہیں البتہ محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت …
Read More »کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟
سوال: کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟ جواب: کلمہ پڑھانا لازمی نہیں البتہ احتیاطا پڑھوایا جاتا ہے تاکہ سابقہ زندگی میں اگر کوئی کلمہ کفر وغیرہ سرزد ہوا ہو تو اسکا …
Read More »امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟
سوال: امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟ جواب: حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں حساب قبر نہیں تھا اور نہ ہی ان سے کسی نبی کی پہچان کرائی جاتی تھی۔جیسا …
Read More »کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟ جواب: چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے جبکہ حرمتِ نکاح کی کوئی اور وجہ مثل حرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ پائی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »