Yearly Archives: 2024

کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟

سوال: کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟ جواب:ہیلتھ انشورنس کے جواز وعدم  جواز کا تعلق ملک کے دار الحرب یا دار الاسلام ہونے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ دار الحرب میں بھی مسلمان کو ہیلتھ انشورنس کروانے کی شرعا اجازت نہیں ہے جواب:اسپین اگرچہ پہلے دارالاسلام تھا ،لیکن اب …

Read More »

منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟

سوال: منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے …

Read More »

کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے

سوال: کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے جواب: جو غیر مسلم اسلام کی طرف مائل ہو اور وہ کسی جائز کام سے متعلق تعویذ وغیرہ لینا چاہے جبکہ اسکے اس کام کی وجہ سے مسلمان یا اسلام کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ …

Read More »

اجنبی عورت و مرد سے کلام کرنا کیسا

سوال: ایک نوجوان لڑکی(بعدِ قبولِ اسلام)ایک اسلامی بہن کے گھر نماز سیکھنےآیاکرتی تھی۔بعدمیں اِنکےتعلقات بڑھتےگئے اور نوجوان لڑکی کا آناجانا بہت زیادہ ہونے لگا۔یہاں تک کہ اُن اسلامی بہن کےشوہر کےدل میں نوجوان لڑکی کے لئے بہت ہمدردی پیدا ہونے لگی۔اِس بنا پر اسلامی بہن اپنےشوہر سےدُوری محسوس کرنے لگی۔بِلآخر …

Read More »

نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نفلی  طواف میں بھی طواف واجب کی طرح سات چکر لگانے واجب  ہیں ، نفلی طواف میں کا وہی طریقہ ہے  جو طواف واجب کا ہے،البتہ بعض احکام میں فرق ہے مثلا ً طواف نفل میں …

Read More »

وراثت میں بہن کا حصہ

سوال: ہمارے والد صاحب نے زمین بیچی ہے ،والد صاحب حیات ہیں تو کیا اس میں ہماری بہن کا بھی حصہ ہے؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیدادتقسیم کرے یانہ کرے، کیونکہ وراثت مرنے کے بعدتقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی …

Read More »

فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟

سوال: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم …

Read More »

ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟

سوال: ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے  دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟ جواب: جی ہاں! یہ بھی زنا کی قسم سے ہے اور گناہ کبیرہ ہے کہ حدیث مبارکہ میں شہوت کے ساتھ  اجنبیہ کو …

Read More »

شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟

سوال: شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟ جواب:شوہر کو چاہئے کہ وقتا فوقتا حقوقِ زوجیت ادا کرتا تاکہ خود وہ یا اسکی بیوی کسی گناہ میں مبتلا نہ ہوں  نیز 4 ماہ تک اسکی اجازت کے بغیر اس سے تعلقات قائم نہ کرنا ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر …

Read More »

کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟

سوال: کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی  طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟ جواب: اگرکپڑو ں پر نجا ست کا کچھ اثر جیسے رنگ یا بو وغیرہ بھی با قی ہو تو کپڑا پا ک نہ …

Read More »