Yearly Archives: 2024

oral sex کا اسلام میں کیا حکم ہے ،اگر کر لیا ہے تو اس کی تلافی کیسے ہوگی؟

سوال: oral sex کا اسلام میں کیا حکم ہے ،اگر کر لیا ہے تو اس کی تلافی کیسے ہوگی؟ جواب: oral sex (میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو منہ میں لینا )ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے اور توبہ ہی اس کا کفارہ ہے …

Read More »

ایسا پیر جو غیر شرعی حرکات کرتا ہو

سوال: ایسا پیر جو غیر شرعی حرکات کرتا ہومثلاً اپنے گھر میں جانداروں کی تصوریریں لٹکاتا ہو ،عورتوں سے بے پردگی کرتاہو ،تنہائی اختیار کرتا ہو، ان غیر شرعی حرکات کی وجہ سے دل بھی اٹھ چکا ہو ،تو کیا اس صورت میں مذکورہ پیر صاحب سے بیعت باقی رہے …

Read More »

کیا طالبات اپنے مخصوص ایام میں قرآن پاک سیکھ اور پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال: کیا طالبات اپنے  مخصوص ایام میں قرآن پاک سیکھ اور پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب:عورت کاایام مخصوصہ میں قرآن پڑھناخواہ دیکھ کر ہویازبانی حرام ہے،اسی طرح قرآن کوچھونا بھی اس حالت میں حرام ہے اوریہ ممانعت عام ہے خواہ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والی ہویانہ ہو۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟ جواب:ہومیوپیتھک دوائیوں کوبیچنے خریدنے کے متعلق سوال کامقصداگریہ ہے کہ  ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کا استعمال ہو تا ہے  ،تو کیا مسلمان کو اس کا بیچنا خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ علمائے کرام …

Read More »

مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟

سوال: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے،اس کا مسجد یا مسجد سے باہر رکھنا جائز ہے …

Read More »

مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟

سوال: مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟ جواب: اگرعورت کو مرد کی طرف دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو مدنی چینل  دیکھنا جائز ہے اور اگر شہوت کا یقین یا گمان ہو تو ناجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا …

Read More »

گورنمنٹ کی طرف سے ملنے والا اضافی کرایہ

سوال: ہم سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے رہتے ہیں، گورنمنٹ کی طرف سے کرائے کے مکان کے لئے ہمیں سری لنکن کرنسی کے مطابق 60000روپے ملتے ہیں ،ہم نے جو مکان کرائے پر لیا ہے اس کا کرایہ 40000روپے ہے تو جو بقیہ رقم ہے اسے …

Read More »

قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ایسا قالین جس کے نیچے فوم بچھایا گیا ہو اس پر نماز صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح سجدہ کیا جائے کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور …

Read More »

بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟

سوال: بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟ جواب: شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں ،البتہ طبی لحاظ سے عورت یا بچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضرر ہو نا ثابت …

Read More »