3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟

سوال: 3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی ترکیب سے مراد ایک اور بچے کو پیدا کرنا ہے اور شوہر کے انکار سے مرادآپریشن کروا کر بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنا ہے تو ایسا کرنا ناجائز و گنا ہ ہے اوربیوی کو  شوہر کی اس بات کو ماننا بھی جائز نہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں بندوں کی اطاعت کرنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے