سوال: منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟
جواب: منت کی قربانی کے گوشت کونہ خود کھاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں ،یہ گوشت کسی فقیر شرعی پرصدقہ کرنا لازم ہے۔

Tags manat ki qurbani ky goshat ka kya hukam hy کیا منت کی قربانی جائز ہے منت کی قربانی کرنا کیسا منت کی قربانی کرنے کا طریقہ کیا منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟