روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *