اپنی بہو کو زکوٰۃ دینا کیسا

سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟

   جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی بہو شرعی فقیر مستحق زکوٰۃ ہیں اور  ہاشمی خاندان سے نہیں ہیں، توآپ  انہیں زکوٰۃ دے سکتے  ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے