Ali Aqbat

نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟

سوال: تہجد رات کو سونے کے بغیر پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟اور نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟ جواب:عشاء کی نماز کے بعد سوئے بغیر تہجد نہیں پڑھی جاسکتی،کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے، البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھے جاسکتے ہیں ،احادیث …

Read More »

مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟

سوال: مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟ جواب:حلال جانور،جو حلال طریقے سے ذبح کیا گیا ہو اس کی ہڈی چبانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ ہڈی کاچبانا نقصان دہ ہو،تواس کاچبانا نقصان کی وجہ سے منع ہوگا ،اس وجہ سے منع نہیں  کہ یہ …

Read More »

احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

سوال: احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟ جواب: احرام کی لمبائی کے  بارے میں کوئی روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ اس میں اتنا ضرور ہے کہ نیچے کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہوکہ جس سے باآسانی ستر ڈھانپا جاسکے اور اوپر کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہو …

Read More »

نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟

سوال: نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟ جواب: نماز میں ہنسلی کی ہڈی  اس طرح نظر آنا کہ سینہ کھلا ہوا نہ ہو تواس طرح محض ہنسلی کی ہڈی نظر آنے سے نماز میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت …

Read More »

کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟

سوال: کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟ جواب:جی ہاں!ً امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا بھی لفظ سلام کہناواجب ہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا …

Read More »

حق مہر ادھار دینا کیسا

سوال: اگر شوہر کے گھر والے اس کی بیوی سے اس کا حق مہر ادھار لتیے ہیں شوہر کو پتا بھی نہیں کب لیا کب دیا بعد میں پتہ چلتا ہے اب شوہر کیا کرے اس کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگر آپ  یہ پوچھنا …

Read More »

عمرہ کے طواف کے بعد دورکعت نماز مسجد احرام میں پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: عمرہ کے طواف کے بعد دورکعت نماز مسجد احرام میں پڑھنا ضروری ہے ؟یا ہوٹل میں آکر بھی یہ دورکعت پڑھی جاسکتی ہیں ؟ جواب:طواف کے بعد دورکعت پڑھنے کا سب سے افضل مقام،مقام ابراہیم ہے،مقامِ ابراہیم کے بعد اس نمازکے لیے سب سے افضل کعبہ معظمہ کے اند …

Read More »

تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟

سوال: تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟ جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں،البتہ موبائل یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور  مختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر …

Read More »

کیا عورت اجنبی مرد کے سامنے اپنا چہرہ کھول سکتی ہے ،جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ چہرہ کھول سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورت اجنبی مرد کے سامنے اپنا چہرہ کھول سکتی ہے ،جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ چہرہ کھول سکتی ہے ؟ جواب:جوان عورت کوفتنہ کی وجہ سے غیر محرم مردوں کے سامنے اپنا چہرہ کھولنا منع ہے اور بوڑھی عورت جو محل فتنہ نہ ہواس کے لیے چہرہ …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے  قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …

Read More »