سوال:کسی بڑے،بالغ مسلمان مرد یاعورت کو اگر اللہ پاک کسی تکلیف یا پریشانی میں مبتلا کرتے ہیں تو اس کے گناہ گِرتے ہیں اوراجرملتا ہے جبکہ چھوٹے معصوم بچے جو گناہوں سے پاک ہوتے ہیں انہیں دنیامیں بسااوقات اتنی اذیتوں اور تکلیف دہ بیماریوں سے گزرنا پڑتا ہے جنہیں دیکھ …
Read More »darulfikar
کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟
سوال: کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟ جواب:سونا اور چاندی گھڑی ،زیور یا جس بھی شکل میں ہوں اگر یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ (کرنسی،پرائز بانڈ،مال تجارت) سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے توزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس پر زکوۃ لازم ہوگی۔ …
Read More »ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: امامت کے صحیح ہونے اور اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کے جائز ہونے کے لئے کسی جامعہ کی سند کا ہونا شرعاً ضروری نہیں،لہذاایساشخص جس …
Read More »نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟ جواب:اگر کسی نے بھولے سے 2 رکوع یا 3 سجدے کر دئیے تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر ایسا جان بوجھ کر کیا تو نماز دوبارہ …
Read More »اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔
سوال: اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز …
Read More »کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں
سوال: کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں جواب: یہ کہنا کہ میں ہنوماں کا بھگت ہوں یہ صریح کلمہ کفر ہے ،ایسا کہنے والا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہے ،کافر ہو جائے گا،اس پر توبہ ،تجدید ایمان …
Read More »میں بہت گناہ گار ہوں پریشانیاں بھی بہت ہیں ،میں کہتا ہوں کہ یہ میرے کالے کرتوتوں کاانجام ہے ،تو اس طرح کہنا کیا رب کی بارگاہ سے ناامیدی کہلائے گی؟
سوال: میں بہت گناہ گار ہوں پریشانیاں بھی بہت ہیں ،میں کہتا ہوں کہ یہ میرے کالے کرتوتوں کاانجام ہے ،تو اس طرح کہنا کیا رب کی بارگاہ سے ناامیدی کہلائے گی؟ جواب:پریشانیوں کا سبب عموماً بندے کے گناہ ہوتے ہیں ،جن کی سزا اسے دنیا میں بھی مل رہی …
Read More »یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں عشاء کی نماز کو اس کے وقت میں …
Read More »ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ
ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ یہ شعر پڑھنا لکھنا کیسا ہے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا لکھناسخت ناجائزو حرام اور کفر کی طرف لے جانےوالا ہے ۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو …
Read More »سرکار غوث پاک کیا مجدد تھے ؟
سوال: سرکار غوث پاک کیا مجدد تھے ؟ جواب:جی ہاں سرکار غوث پاک اپنے وقت کے مجدد تھے۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟
Read More »