سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا یکم رجب کو نصاب کا سال شروع ہوا، اب اگلی یکم رجب کو نصاب مکمل نہیں، کہ زکوۃ دے ، لیکن صِفر بھی نہیں ، یعنی کچھ نہ کچھ مال موجود ہے، مگر …
Read More »darulfikar
رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو نوکری کے حصول کےلیےرشوت دی اور اس رشوت دینے پر کوئی گواہ نہیں اور عام طور پر بھی رشوت دینے پر گواہ نہیں بنایاجاتااوریہ رقم واپس بھی نہیں ملنی،اب یہ …
Read More »بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لیے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ
سوال: میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے ایک پلاٹ لینا چاہتا ہوں،اس کی ملک نہیں کروں گا،جب وہ بڑی ہوگی تو اسے بیچ کر اس کی شادی کروں گا۔کیا اس پلاٹ پر زکوۃ واجب ہوگی؟ جواب: وہ پلاٹ آپ بیٹی کی ملک نہیں کررہے بلکہ اپنی ہی …
Read More »عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیا عباسی کاسٹ حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے ، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: عباسی حضرات ، حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد سے ہیں اور ہاشمی ہیں ، لہٰذا انہیں زکوۃ …
Read More »بیوی کے زیورات کی زکاۃ کس پرہے؟
سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟ جواب: سونےکے جو زیورات بیوی کی ملکیت ہیں ان کی زکوۃ اداکرنا،بیوی پرہی فرض ہے،شوہرپرنہیں،البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سےاس کےزیورات کی زکوۃ اداکردیتا ہے،توزکوۃ اداہوجائےگی۔فتاوی رضویہ میں ہے ” زیور کہ ملکِ زن ہے اس کی زکوٰۃ ذمہ شوہر ہرگز نہیں اگر چہ …
Read More »پرچون کی دکان والا زکوۃ کس طرح نکالے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے …
Read More »کون سے جانوروں پر زکوۃ ہے اورکتنی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟ جواب: جانور جب افزائش نسل یا دودھ کے حصول یا محض فربہ کرنے کےلیے ہوں اور سال کا اکثر حصہ خود سے …
Read More »مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔ اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ پوچھی …
Read More »صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی …
Read More »شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ …
Read More »