darulfikar

غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو  اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب: جی ہاں، زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) جس کےپاس …

Read More »

کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟

سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا  ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لیے ان کی مالیت ساڑھے سات تولہ سونے کے برابر …

Read More »

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: جس کے  پاس حاجت سے زائد صرف ایک تولہ سونا ہو،اس کے علاوہ کوئی اور مال واسباب نہ ہوں تو کیااس غریب شخص کوزکٰوۃ دیناجائزہے یانہیں ؟ جواب: شرعی فقیر یعنی مستحقِ زکوٰۃ ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ شخص ہاشمی یا سیدنہ  ہو اور نہ ہی نصاب کا مالک …

Read More »

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی …

Read More »

قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟  اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی …

Read More »

کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟ جواب: سوتیلی ماں ، جو سیدہ یا ہاشمیہ نہ ہو اور شرعی فقیر بھی ہو تو اسے زکوٰۃ دینا …

Read More »

صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے  پاس  صرف سات  تولے سونا ہے ،جس  پر سال بھی گزر چکا  ہے ، اس  کے علاوہ کچھ   نہیں ہے، شرعی رہنمائی فرمائیے کیا مجھ پر  زکوٰۃ  ادا کرنا لازم  ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ  کے پاس صرف یہی سونا ہے، اس کے …

Read More »

کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ کیا یتیم بچے کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جبکہ اس کی ماں، صاحبِ نصاب ہو؟ رہنمائی فرمائیں۔ جواب: یتیم بچہ اگر شرعی فقیر ہو اور سید یا ہاشمی نہ ہو، تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے، اگر چہ …

Read More »

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آرٹیفیشل زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: آرٹیفیشل زیورات اگر تجارت کی غرض سے رکھے ہوں، تو ان پر دیگر شرائط کی موجودگی میں زکوۃ فرض ہو گی۔ البتہ اگر تجارت کے لئے نہ …

Read More »

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بیوٹی پارلرمیں میک اپ کے لئے رکھے ہوئے سامان کہ جس سے دلہا، دلہن وغیرہ کو تیار کیا جاتاہے، اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب: جواب جاننے سے قبل تمہیداً یہ قاعدہ سمجھ لیجئے کہ …

Read More »