darulfikar

مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونا یانفلی کام کے لیے وضوکرنا

سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو  توکھانے  کے بعد  منہ صاف کرنے کے لیے  باتھ روم میں  جا سکتی ہے؟    (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    (الف) عورت گھر میں متعیّن کردہ جگہ …

Read More »

اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟

سوال:  اعتکاف میں صرف نماز روزہ ہی پڑھ سکتےہیں یا اوربھی عبادات کرسکتےہیں؟  جواب:  اعتکاف والے مقام پررہتے ہوئے جوعبادات کی جاسکتی ہیں ، معتکف ان میں سے جوکرناچاہے وہ کرسکتاہے ، مثلا: ☆قرآن مجید کی تلاوت کرنایاسننا۔ ☆ حدیث شریف کی قراء ت۔ ☆اور درود شریف کی کثرت۔ ☆علم دین …

Read More »

اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا

سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟  جواب:  مسجد بیت (گھر میں وہ جگہ جسے عورت نے نماز پڑھنے کے لیے خاص کیا ہو) نکلے بغیر یعنی اس  میں موجود رہتے ہوئے عورت درس نظامی کی کلاسیں لے سکتی ،لیکن   اگر کلاس لینے کے لئے مسجدِ …

Read More »

نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزر جائے، تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزرجائے، تو کیا اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی ؟ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں نمازی کی نماز نہیں ٹوٹے گی۔    چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار اور …

Read More »

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارے میں کہ التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک  میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو …

Read More »

عشاء کی سترہ رکعتوں کاثبوت

سوال: عشاء کے فرضوں کے ساتھ پہلے اور بعد میں مزید رکعتیں ملا کر سترہ رکعتیں پڑھی جاتی ہیں ،ان  کا ثبوت کہاں سے ہے ؟ جواب: عشاء کی سترہ رکعتوں کا ثبوت درج ذیل مختلف روایات سے ہے:    (الف)فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں:    ابو عبد اللہ محمد بن نصر المروزی (متوفی 294ھ)مختصر قیام اللیل میں فرماتے ہیں:حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ عشاء سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے۔ (مختصر قیام اللیل،ص88،فیصل …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا

سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ …

Read More »

گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا

سوال: ایک اسلامی بہن  کے گھٹنوں میں سخت تکلیف ہے،جس کی وجہ سے وہ زمین پر بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ پاتیں ،تو وہ تکبیر کھڑے ہوکر کہیں اور بقیہ کرسی پر بیٹھ کر اشاروں سے پڑھ لیں،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: اگر وہ اسلامی بہن زمین پر یا …

Read More »

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے  یا نہیں ؟ جواب: ریکارڈڈ آیتِ …

Read More »

تہجد کی نماز کا وقت اور کتنی رکعت ہے؟

سوال: تہجد کی نماز کب پڑھیں گے،عشاءکی نماز سے پہلے یا عشاء کی نماز کے بعد؟ اور اس کی  کتنی رکعتیں ہیں؟ جواب: تہجد کی کم سے کم دو رکعات  ہیں اورحضوراقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے آٹھ تک ثابت ہیں ۔عشاء کےکم ازکم فرض پڑھ کر سونے کے بعد …

Read More »