سوال: اگر کسی شخص کو شک ہو کہ میں نے سجدہ میں تسبیح دو بار پڑھی ہے یا تین بار اور سجدے سے اٹھ بھی گیا ہو، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز ہوجائے گی ،سجدہ سہو بھی نہیں ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی …
Read More »darulfikar
وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: ایسا نہیں ہے کہ وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کیا تو پہلے والا وضو ٹوٹ جائے گابلکہ پہلا وضو بھی برقراررہتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …
Read More »ڈاکو کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے ، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے ؟ شرعی …
Read More »مصروفیات کی وجہ سےنماز کے بعد دعا نہ مانگنے کا حکم
سوال: اگر وقت میں تنگی ہو یا مصروفیات زیادہ ہوں، تونماز کے بعد اگر دعا نہ بھی مانگی جائے، تو بندہ گناہ گار تو نہیں ہو گا؟ جواب: نماز کے بعد دعا کرنا سنت ہے،لازم نہیں لہٰذا اگر کسی وجہ سے دعا نہ کی تو گناہ نہیں۔بہرحال کچھ نہ کچھ …
Read More »کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟
سوال: کیا عصر سے مغرب پورا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے؟ جواب: بدھ کے دن ظہر سے عصرکے درمیان کا وقت ان اوقات میں سے ہے جن میں دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے، اسی طرح جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعاکی …
Read More »تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟
سوال: تہجد کی نماز رات کے چھٹے حصے میں پڑھنا افضل ہے،عرض یہ ہے کہ رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا ، عشاء کے وقت سے حساب لگایا جائے گا یا کیا طریقہ ہو گا؟ جواب: نمازِ عشاء پڑھ کر سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس …
Read More »چاررکعت نفل نماز کی نیت کرکے دورکعت پرسلام پھیردیاتو نفل نماز کا حکم
سوال: میں نے چار رکعت نماز نفل کی نیت کی لیکن دو رکعت پوری کرکے سلام پھیر دیا تو کیا باقی دو جن کی نیت کی ان کو بعد میں پڑھنا لازم ہوگا؟ جواب: دریافت کی گئی صورت میں آپ پر مزید دو رکعت نفل پڑھنا لازم نہیں ہیں، اس لیےکہ نفل کا ہر شفع (یعنی …
Read More »اندھیرے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ اگرکمرے میں اندھیراہولیکن باہرسے کچھ روشنی آ رہی ہوتو اس روشنی میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: اندھیرے میں نمازپڑھ سکتے ہیں ،شرعاًحرج نہیں ،خودرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اندھیرے میں نمازاداکرنا ثابت ہے ،البتہ اتنا شدید اندھیرا جس کی …
Read More »سجدہ شکر میں دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟ جواب: اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یادعا کی توفیق ملنے پر شکربجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرنا، جائز ہے ۔ پھر …
Read More »وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھنے کاکیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص نے وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار(اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ،وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ …
Read More »