darulfikar

مضاربت کے طورپرگائے پالنا کیسا

سوال: مضاربت کے طورپرگائے،بکریاں پالناکیساہے (زید نے بکر کو اس شرط پر  ایک گائے پالنے کے لیےدی،کہ اس گائے کوتم پالوگے پہلا بچہ تمہیں ملےگااور دوسری بچہ مجھے اب بکر نے اس گائے کو 2-3سال پالنے کے بعد بچے پائے ہیں؟ جواب:سوال میں بیان کیاگیاطریقہ کئی وجوہات کی بناءپرناجائزو گناہ …

Read More »

اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟

سوال: اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟ جواب:اگرکسی وجہ سے جمعہ نہ مل سکے تواب  صرف ظہرکی نمازپڑھی جائے گی،جمعہ نہیں پڑھ سکتے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مردکے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

سوال: مرد کے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: کالے کپڑے پہنناجائزہے ،البتہ علمائے کرام محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔

سوال: مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔ جواب:ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنااور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے  اور وسوسے آنے سے بندہ ایمان سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …

Read More »

زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے  مستحق زکوٰۃ(جس  کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اوریہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)کومال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں …

Read More »

کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟ جواب:اسلا می بہنوں کے لئے اوّل وَقت میں نَمازِ فجر ادا کرنا مستحب ہے اور دیگر نَمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتِظار کریں جب جماعت ہوچکے …

Read More »

تراویح بلاعذربیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟

سوال: تراویح بلا عذر بیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟ جواب: بلا عذر بیٹھ کرپڑھنے سے بھی نمازِ تراویح اداہوجاتی ہے مگرمکروہ تنزیہی ہے اوربلاعذربیٹھ کرپڑھنے والے کوکھڑے ہوکرپڑھنے والے کی بنسبت آدھاثواب ملتاہے،لہٰذابیٹھ کرپڑھنے سے بچناچاہیے۔                                   کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟

سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب:میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھاناناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے اہتمام …

Read More »

صاحب نصاب کو علم نا ہو کہ کب ہوا صاحب نصاب

سوال: ایک اسلامی بھائی جسےمعلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب ہوئے اور ظن غالب  بھی نہیں   ہو رہا تو کیا اسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک بار اندازے کے ساتھ زکوٰۃ نکال لیں اور آئندہ اسی تاریخ کے حساب سے زکوٰۃ نکالتے رہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں غور …

Read More »

گھرسے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟

سوال: گھر سے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور وقت مخصوص کا اجیر ہے یعنی ایک مخصوص وقت مثلاً صبح 8سے دوپہر 1بجے تک اس نے اپنا آپ اس  …

Read More »