darulfikar

میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا اس سے ٹوٹ جائے گا؟

سوال: میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا  اس سے ٹوٹ  جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب خون کا ذائقہ حلق میں محسوس ہوگاتو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی بعدرمضان قضا کرنا لازم ہوگا۔ اور یہ بھی یاد رہے …

Read More »

روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں  کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل میں غسل کے تمام فرائض کو ادا کرنا لازم ہے اور فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی …

Read More »

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ  جاتا ہے؟ جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ …

Read More »

اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟

سوال: اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟ جواب:رمضان کا روزہ چھوڑنے کی رخصت بعض مخصوص صورتوں میں ہے ،لیکن جب رخصت ہوگی تو اس کی جگہ کوئی دوسرا کام نہیں کرسکتے اس روزے کی قضا رمضان کے بعد کرنا …

Read More »

لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا جو روزہ ٹوٹ گیا تو اس کی قضا کرنی پڑے گی؟

سوال: لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا جو روزہ ٹوٹ گیا تو اس کی قضا کرنی پڑے گی؟ جواب: لینز اگر خشک ہوں تو لینز لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا  اوراگر دوائی وغیرہ سے تر ہوں تو اس صورت میں آنکھوں میں لینز لگانے سے روزہ …

Read More »

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ مغرب کی  اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟ جواب:حدیث مبارک میں مغرب کے وقت دروزے بند کر لینے کا ارشاد ہو ا ہے کہ جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث …

Read More »

ایک شخص نے ماہ رمضان کا روزہ رکھا تھا وہ دوپہر تک کام کرتا رہا دو بجے کے بعد اس کی حالت زیادہ خراب ہو گئی تھی یعنی بے ہوش سکتا تھا اور اسے روزہ بہت زیادہ لگ گیا تھا اس وجہ سے اس نے روزہ توڑ دیا تو برائے مہربانی اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص نے ماہ رمضان کا روزہ رکھا تھا وہ دوپہر تک کام کرتا رہا  دو بجے کے بعد اس کی حالت زیادہ خراب ہو گئی تھی یعنی بے ہوش سکتا تھا   اور اسے روزہ بہت زیادہ لگ گیا تھا اس وجہ سے اس نے روزہ توڑ دیا تو …

Read More »

اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟ جواب:اگر اللہ کی قسم کھا کرتوڑ دی تو اس کا کفارہ دینا ہوگا اور بلاعذر شرعی قسم توڑی تو توبہ بھی کرنا ہوگی ،قسم کا کفارہ دس مسکینوں …

Read More »

اگر کوئی توبہ کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ دے کہ اللہ کی قسم میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گی،تو اگر اس نے وہ گناہ کردیا ،تو اس کا کفارہ دینا ہوگا؟ اور اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال:اگر کوئی توبہ کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ دے کہ اللہ کی قسم میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گی،تو اگر اس نے وہ گناہ کردیا ،تو اس کا کفارہ دینا ہوگا؟ اور اس کا کفارہ کیا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جس گناہ سے بچنے کی …

Read More »

وہ کون سے روزے ہیں جن کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: وہ کون سے روزے ہیں جن کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے؟ جواب:دو نفلی روزوں کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے ،جیسے پیر کے دن  یوم عرفہ ہو،تواس میں یوم عرفہ اورپیر کے روزے کی نیت کی جاسکتی ہے،لیکن یہ حکم تمام روزوں کے لئے نہیں، لہذاآپ …

Read More »