سوال: شیخ فانی کوفدیہ دینے کاحکم ہے،اگراس کے پاس کچھ فدیہ دینے کے لئے نہ ہوتو کیا کرے؟ جواب: شیخ فانی یعنی وہ بوڑھاجس کی عمرایسی ہوگئی کہ اب روزبروز کمزور ہی ہوتا جائے گا، جب وہ روزہ رکھنے سے عاجز ہو یعنی نہ اب رکھ سکتا ہے نہ آئندہ …
Read More »darulfikar
روزے کی حالت میں جب ٹوائلٹ کی لال جگہ پرپانی لگ جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟جسے انگلش میں (مقام پاخانہ)RECTUMکہتے ہیں ؟
سوال: روزے کی حالت میں جب ٹوائلٹ کی لال جگہ پرپانی لگ جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟جسے انگلش میں (مقام پاخانہ)RECTUMکہتے ہیں ؟ جواب: پاخانہ کے مقام پر پانی لگنے سے روزہ ٹوٹنے کے بارے تفصیل ہےاگر پاخانہ کامقام باہر نہ نکلے اور اس پر پانی …
Read More »شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
سوال: شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟ جواب: صرف منہ کو تھوک لگ جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ اگرتھوک منہ کو لگا اور اس نے نگل لیا،تو روزہ ٹوٹ جائے گیا،جس کی قضا کرنا لازم ہوگی اور اگر …
Read More »میری یاد داشت کمزور ہے اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں ؟
سوال: میری یاد داشت کمزور ہے اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ جواب: امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔ صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے …
Read More »نويت ان اصوم غدامن شهررمضان المبارك فرضالك ياالله فتقبل مني انك انت السميع العليم.
سوال: نويت ان اصوم غدامن شهررمضان المبارك فرضالك ياالله فتقبل مني انك انت السميع العليم. یہ پڑھ کر روزہ کی نیت کر سکتے ہیں ۔ جواب: نويت ان اصوم غدامن شهررمضان المبارك فرضالك ياالله فتقبل مني انك انت السميع العليم پڑھ کر روزے کی نیت کرسکتے ہیں۔ صلاۃ التسبیح کی …
Read More »عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ عبادات اور معاملات میں مذکور ”فاسد“ اور ”باطل“ میں کیا فرق ہوتا ہے؟ جواب: اوَّلاً عبادات اور پھر معاملات میں ”فاسِد“ اور ”باطل“ کی مراد اور فرق کو بیان کیا جائے گا، تا کہ خلطِ مَبْحَث نہ ہو۔ (1)جمہور …
Read More »قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ …
Read More »مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا
سوال: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولےسے دعائے قنوت پڑھ لی تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت خواہ بھولے سے پڑھی ہویاجان بوجھ کربہرصورت اس سے نمازمیں کوئی فرق نہیں آتالہذاسجدہ سہوکی بھی ضرورت نہیں ،بغیراس کے ہی نمازدرست ہے ۔تفصیل اس کی یہ ہے کہ : …
Read More »دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے فرضوں کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے ثناء پڑھ لی، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟ جواب: پہلی بات یہ ہے کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ہر رکعت کا ابتدائی …
Read More »سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم
سوال: کیا سونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟ جواب: ظن غالب ہو کہ سونے والا آپ کے جگانے سے نماز پڑھے گااورنمازکاوقت جارہاہے تواسے جگانا واجب ہے ۔ منحۃ الخالق میں ہے ” الناسي أو النائم غير قادر فسقط الإثم عنهما لكن وجب على من يعلم حالهما تذكير الناسي، و …
Read More »