darulfikar

روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ …

Read More »

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تراویح کے دوران جب ختمِ قرآنِ پاک ہوتا ہے ، تو سورۂ اخلاص تین بار پڑھی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس طرح کرنا کیسا ہے ؟ جواب: تراویح میں …

Read More »

آئینے کے سامنے نماز ادا کرنا

سوال: کیا آئینہ کے سامنے نمازدرست ہے ؟ جواب: آئینہ کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،البتہ اگر اس کی وجہ سے یا اس میں اپنی صورت نظر آنے کی وجہ سے خشوع وخضوع میں فرق آتاہو،تو اس کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ، کیونکہ ہر وہ کام جس کی …

Read More »

صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: میرا سوال یہ تھا کہ صلاۃ التسبیح کیسے پڑھیں اور اس میں کتنی رکعات ہیں؟ جواب: صلاۃ التسبیح میں ایک سلام کے ساتھ چاررکعتیں ہیں ۔اوراس  کا طریقہ یہ ہے کہ:     اللہ اکبر کہہ کر سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآ اِلٰـہَ غَیْرُکَ پڑھے پھر پندرہ بار یہ  تسبیح پڑھے سُبْحَانَ اللہِ …

Read More »

جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ

جمعۃ الوداع میں قضائے عمری کے طور پر چند رکعات ادا کر کے یہ سمجھنا کہ سابقہ تمام قضا شدہ نمازیں ادا ہوجاتی ہیں ، باطل محض اور بد ترین بدعت ہے ۔ اس پر جو روایت پیش کی جاتی ہے ، موضوع یعنی من گھڑت ہے ۔ قضا نمازیں …

Read More »

امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو  تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح  نماز  کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ جواب: امام …

Read More »

اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نےفجرکی پہلی رکعت میں ، دوسرےپارےکی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، …

Read More »

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا

سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔ جواب: عصرکا وقت شروع ہونے کےبعد فرض پڑھنے سے پہلے تک نفل نماز پڑھ سکتےہیں لہذا پوچھی  گئی صورت …

Read More »

سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارےمیں کہ سجدۂ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: سجدۂ تلاوت کے لئے کھڑے ہو کر سجدےمیں جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے ، …

Read More »

روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی

سوال: نوافل کے فضائل  میں یہ بیان کیا جاتا ہےکہ اس سے فرائض میں ہونے والی کمی پوری ہوجاتی ہےتو کیا سنت مؤکدہ نمازیں ان نوافل میں شامل ہیں جن سے فرض کی کمی پوری ہوتی ہے؟ جواب: قیامت والے دن  فرائض  میں ہونے والی کمی کونوافل ،سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سے …

Read More »