سوال: حیض ونفاس کی وجہ سے نمازپڑھنامعاف ہوتی ہے،توکیا روزہ رکھنے کی بھی معافی ہے؟ جواب: حیض و نفاس میں روزہ رکھنے کی شرعاً اجازت نہیں،لیکن حیض و نفاس کی حالت میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاءمضان المبارک کے بعدکرنا ہوگی۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے …
Read More »darulfikar
روزہ نہ رکھنے والوں کی تربیت کے لئےترکیب
سوال: روزہ نہ رکھنے والوں کی تربیت کے لئےترکیب جواب:حضرتِ سیِّدُناابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ،سرکارِ والا تبار، بِاِذنِ پروردگار، دو جہاں کے مالِک ومختار، شَہَنْشاہِ اَبرار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں: ”جس نے رَمَضان کے ایک دن کا روزہ بِغیر رُخصت وبِغیر مَرض …
Read More »کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟
سوال: کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟ جواب:بالغ لڑکے پررمضان کاروزہ رکھنافرض ہے،غیربالغ پررمضان کاروزہ رکھنااگرچہ فرض نہیں لیکن غیر بالغ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ بچہ کی عمرجب 10 سال کی ہو جائے اوراس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہوتواس سے روزہ رکھوایاجائے نہ رکھے …
Read More »فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
سوال:فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟ جواب: فرض روزہ کن صورتوں میں چھوڑنا جائز ہے ،اس میں تفصیل ہے لہذا اس بارے جاننے کے لئے بہار شریعت حصہ 5 میں مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ البتہ آپ اپنی خاص صورت بتا کر جواب حاصل کرسکتے ہیں ۔ …
Read More »آنکھ میں مسلسل درد ہو تو روزے کا کیا حکم ہے
سوال: میری آنکھوں کے پٹھے خشک ہو چکے ہیں ،جنہیں تررکھنے کے لئے مجھے آئی ڈراپ ڈالنے پڑتے ہیں اگر نہیں ڈالتی تو خارش اور سخت تکلیف شروع ہو جاتی ہے ،مجھے پتہ چلا تھا کہ آئی ڈراپ سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ،مجھے افریقہ کی مسلم ڈاکٹر نے کہا …
Read More »روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟
سوال: روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب:فرض نماز چھوڑنے سے اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن جان بوجھ کر فرض نماز کو ترک کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور خصوصاً روزہ کی حالت میں نماز چھورنا …
Read More »ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔
سوال:ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔ جواب: مسئلہ یہ ھے کہ روزہ کی حالت میں بچہ کی ماں کچھ نہ کھانے سے دودھ نہ آیا توبچہ کوکیا کریں۔کیااس حالت میں بچہ کی ماں روزہ رکھیں …
Read More »دماغی طور پر بیمار شخص کے روزے کا حکم
سوال:میراایک سوال ہے کہ میرے والدصاحب جو کہ الحمدللہ نماز کے پابندبھی ہیں لیکن انکادماغی تواذن کچھ ٹھیک نہیں رہتاہے جسکی پچھلے تقریباّ 20 سال سے دوا چل رھی ھےاگردواچھوڑدیں تو پھر سے دماغ خراب ہو جائے ابھی پہلے کے مقابل بہتر ھے لیکن نیند کی دوا کے بغیرسونادشوارھے اب …
Read More »ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟
سوال:ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟ جواب:فحش فلمیں دیکھناسخت ناجائز و حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے اورخصوصا روزے کی حالت میں ایسا کرنا اور بھی برا ہے ،البتہ صرف دیکھ لینے سے بغیرچھوئے یاہتھ لگائے …
Read More »جمعہ کے دن نفل روزہ رکھ سکتے ہیں ؟
سوال:جمعہ کے دن نفل روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب:جمعہ کے دن کو خاص کر کےروزہ رکھنا یعنی اس نیت سے کہ آج جمعہ ہے اس دن کا روزہ رکھنا چاہئے تو یہ مکروہ تنزیہی ہے اوراگر اس نیت سے نہیں رکھا تو مکروہ بھی نہیں ،اوراگراس دن روزہ رکھیں …
Read More »