darulfikar

میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

سوال:میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ پر اس …

Read More »

رمضان کی فضیلت کیا ہے

سوال: رمضان کی فضیلت کیا ہے جواب: حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا ، ”تمہارے پاس بر کتو ں والامہینہ ماہ رمضان آگیا …

Read More »

روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟

سوال: روزے کی نیت کب تک ہو سکتی ہے؟ جواب: رمضان کے اداء روزے کی نیت غروب آفتاب سے لے کر ضحوہ کبری تک کی جاسکتی ہے۔ بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

رمضان میں سحری و افطاری کے وقت مبارک باد دینے کے متعلق موضوع چل رہاہے اس کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟

سوال: رمضان میں سحری و افطاری کے وقت مبارک باد دینے کے متعلق موضوع چل رہاہے اس کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟ جواب: رمضان المبارک اور رمضان المبارک  کی ہر ہر گھڑی برکت و رحمت والی ہے کسی بھی لمحے یا وقت کی مبارک باد دینا شرعاً جائز …

Read More »

صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟

سوال: صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟ جواب: صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت عید کے دن طلوع فجر کے بعد سے ہے ،جس پر صدقہ فطر لازم ہے وہ جس …

Read More »

روزے کی حالت میں غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: روزے کی حالت میں غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب: روزہ ہونایادتھا،غلطی سے پانی حلق کے نیچے چلا گیا یعنی پانی نیچے لے جانانہیں چاہتا تھا لیکن پھر بھی چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اس کی صرف …

Read More »

بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

سوال:بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ جواب:احتلام یعنی نیند کی حالت میں منی کا نکلنا ،بیوی کے ساتھ یا اکیلا سونے کی صورت میں احتلام ہو جائے ،تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر …

Read More »

روزے کی حالت میں ابو فائس کو ناک میں سونگھ سکتے ہیں ،یونہی بام وغیرہ لگانے سے روزے میں کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

سوال:روزے کی حالت میں  ابو فائس کو ناک میں  سونگھ سکتے ہیں ،یونہی بام وغیرہ لگانے سے روزے میں کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟ جواب:ابوفائس اگرvicks ہی کی طرح کی بام یا کریم ہے تو  روزے کی حالت میں بام یا  vicksسونگھنے لگانے کا حکم یہ ہے کہ   بام …

Read More »

الٹی اس طرح آئی کہ روزہ نہیں ٹوٹا ،لیکن جس کو آئی اس نے سمجھا کہ ٹوٹ گیا اور کھانا پینا شروع کر دیا تو کیا کفارہ اد اکرنا ہوگا؟

سوال:الٹی اس طرح آئی کہ روزہ نہیں ٹوٹا ،لیکن جس کو آئی اس نے سمجھا کہ ٹوٹ گیا اور کھانا پینا شروع کر دیا تو کیا کفارہ اد اکرنا ہوگا؟ جواب:صورت مسئولہ میں صرف روزے کی قضا لازم ہے کفارہ نہیں ۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے …

Read More »