سوال: افطاری کے نام پر چندہ جمع کیا، تو جنہوں نے روزہ نہیں رکھا تو کیا وہ اس کھانے میں سے کھا سکتے ہیں ؟ جواب: افطاری کے نام پر جمع کیا گیا چندہ،اگرتو صرف روزہ داروں کے لئے کیا گیاتوایسی افطاری غیر روزہ دار نہیں کھاسکتا،البتہ اگر چندہ لیتے …
Read More »darulfikar
روزے کی حالت میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال:روزے کی حالت میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ،اگر قے منہ بھر ہو تواس سے روزہ ٹوٹنے کے لئے دو شرطیں ہیں (1) قصداً منہ …
Read More »عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال:عورت کوروزہ رکھنے کے بعد حیض آگیا،توا سکے بعد کھانا کھانے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عورت کوجب حیض آگیاتوروزہ جاتارہامگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دار کی طرح رہنا ضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا ظاہراً ،البتہ چھپ کرکھانا بہتر …
Read More »آنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلے تو کیا اس سے روزہ توٹ جاتا ہے ؟
سوال:آنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلے تو کیا اس سے روزہ توٹ جاتا ہے ؟ جواب: ٓنکھوں میں درد کی وجہ سے پانی نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال:11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب:رات کو غسل فرض ہو جائے تو بہتر یہی ہے کہ قبل طلوع فجر نہالے کہ روزے کاہر حصہ ہی جنابت سے خالی ہواوراگرنہیں نہایاتوبھی روزہ میں …
Read More »میر پانچ بچے ہیں بڑا 6سال کا اور چھوٹی 6مہینے کی بیٹی ہے ،میری ساس میرے ساتھ رہتی ہیں وہ بیمار ہیں ،اور میں بھی بیمار ہوں،میں نوکری بھی کرتی ہوں ،تو کیا مجھ پر روزہ رکھنا فرض ہے؟
سوال:میر پانچ بچے ہیں بڑا 6سال کا اور چھوٹی 6مہینے کی بیٹی ہے ،میری ساس میرے ساتھ رہتی ہیں وہ بیمار ہیں ،اور میں بھی بیمار ہوں،میں نوکری بھی کرتی ہوں ،تو کیا مجھ پر روزہ رکھنا فرض ہے؟ جواب: آپ پر روزہ رکھنا فرض ہے ،محض کام کاج کی …
Read More »اگر کوئی ماں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے ،اس کے لئے روزہ رکھنا مشکل ہوتا ہے ،نہیں تو بہت چکر آتے ہیں ،تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہیں ۔
سوال:اگر کوئی ماں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے ،اس کے لئے روزہ رکھنا مشکل ہوتا ہے ،نہیں تو بہت چکر آتے ہیں ،تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہیں ۔ جواب: دودھ پلانے والی عورت کو روزہ رکھنے سے اپنی یا بچے کی جان جانے کا اندیشہ ہویا اپنے …
Read More »روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟
سوال:روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟ جواب: روزے کی حالت میں زوجہ کاشہوت کے ساتھ یوں بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں انزال ہونے کا اندیشہ ہو، تو مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگر بوسہ …
Read More »روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟
سوال: روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکڑ کے پاس جا کر اس کی صفائی کروانے کی اجازت نہیں کہ اس صفائی کے عمل میں ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے،اور ادویات …
Read More »روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں ناخن،بال ،غیر ضروری بال کاٹناجائزہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »