سوال: نمازِ اوابین کی فضیلت کیا ہے؟ جواب: نمازِ اوابین کے متعلق سنن ابن ماجہ میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء، عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة“ ترجمہ: حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ …
Read More »darulfikar
عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟ جواب: جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں وہ شخص عشاء کے فرضوں کے …
Read More »فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ …
Read More »مکروہ وقت ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سورج نکلنے کے بعد وقت جو مکروہ وقت ہوتا ہے،یہ ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز چاشت کا افضل وقت کیا ہے؟ جواب: جی ہاں! مکروہ وقت ختم ہونے کے بعد چاشت کی نمازپڑھنا درست …
Read More »مکروہ اوقات میں وظائف پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیامکروہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں !مکروہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں ۔ بحر الرائق میں ہے:”وفی البغیۃ : الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلاۃ والدعاء والتسبیح افضل من قراءۃ القرآن۔ ولعلہ لان القراءۃ رکن الصلاۃ وھی مکروھۃ …
Read More »کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟ جواب: اگر کسی کام کا وقت ہی مقید ہو کہ …
Read More »نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ …
Read More »کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟
سوال: استخارہ کن کاموں کے متعلق کروایا جاسکتاہے ؟ جواب: استخارہ ہر اس کام کےمتعلق کیا جاسکتا ہےجس کے کرنے یا نہ کرنے کا اختیار مسلمان کی رائے پر چھوڑ دیا گیا ہےیعنی وہ کام شرعی اعتبار سے فرض و واجب یا مستحب نہ ہومثلا نماز پڑھنا یا والدین کے ساتھ حسن سلوک …
Read More »نماز پوری کرنے کے بعد رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کرے؟
سوال: اگر ظہر کی چار سنتیں ادا کرنے کے بعد یہ شک ہو کہ شاید بھول سے پانچ رکعات پڑھ لی ہیں ۔ تو کیا ان سنتوں کا اعادہ واجب ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ظہر کی چار رکعت سنتیں ادا ہو گئیں،ان کو دوبارہ پڑھنا لازم نہیں،کیونکہ نماز پوری …
Read More »بھول کر نمازی کے آگے سے گزر گئے تو گناہ گار ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: بھولے سے نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا گزرنے والا گناہ گار ہوگا؟ جواب: اگر کوئی شخص بھول کر نماز ی کے آگے سے گزر گیا، تو وہ گناہگار نہیں ہے ۔ فتاوی اجملیہ میں اسی طرح کا سوال ہوا، تو جواباً ارشاد فرمایا: ’’نمازی کے سامنے …
Read More »