darulfikar

بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: وہابی کے و بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھےفرض ،نفل کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں ،ان سے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے دور رہنا لازم ہے ۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں …

Read More »

سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم  کی طرف توجہ نہ کریں ۔ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں (دوعت سلامی)

Read More »

کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔   سید ،غیر سید  پیر …

Read More »

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب  باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ  وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام  نہ ہو جس سے مسجد کی بے حرمتی  ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر …

Read More »

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟ ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟ …

Read More »