darulfikar

کیا حالت روزہ میں ناک، کان اور آنکھ میں دوا، ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا حالت روزہ میں ناک، کان اور آنکھ میں دوا، ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:(1) آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔(2)  ناک میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ دوائی دماغ کو چڑھ جائے۔(3)  کان میں دوائی ڈالنےسےروزہ …

Read More »

قرآن کو قوائد کے ساتھ پڑھنا کیسا

سوال: قرآن پاک کو مخارج کے ساتھ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کیا تجوید کے قواعد  مثلاً غنہ،قلقہ،مدات،اورحروف مدہ کے ساتھ بھی ادا کرنا ضروری ہے؟ جواب: قرآن کریم کو درست  مخارج ، غنہ،قلقہ،مدات اور دیگر محاسن تجوید کے ساتھ  ہی پڑھنا شریعت میں مطلوب ہے،جان بوجھ کر  قرآن کریم …

Read More »

عورتیں مردوں والی چادر کو دوپٹے کے طور سر پر اوڑ سکتی ہیں ؟

سوال: عورتیں مردوں والی چادر کو دوپٹے کے طور سر پر اوڑ سکتی ہیں ؟ جواب: مردوں کی ایسی چادر جو مردوں کے ساتھ خاص نہیں ،اس رنگ یا ڈیزائن کی چادر مردو عورت دونوں پہنتے ہوں ایسی چادر  عورت کو دوپٹے کے طور پر اوڑھنا جائز ہے۔البتہ ایسی چادریں …

Read More »

قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سننا ناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …

Read More »

حمل کے دوران آنے والے خون کا کیا حکم ہے

سوال: حمل ٹھہرے ہوئے 15دن ہوگئے ہیں،اب جو خون کے قطرے لگے تو یہ حیض یا استحاضہ ؟نماز کیا انہیں پڑھنی ہوں گی؟ جواب:حمل کے دوران جو خون آئے یہ حیض نہیں استحاضہ ہے ،استحاضہ کے دوران نماز  پڑھنا لازم ہوگی۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت …

Read More »

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

سوال:مجھے پیشاب کے فوراً بعد قطرے آتے ہیں ،تو میں حج کرنا چاہتا ہوں اس حوالے سے پریشان ہوں ،اس کا کوئی حل بتائیں کہ اگر احرام کو پیشاب کے قطرے لگ گئے تو احرام تو ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ …

Read More »

چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟

سوال: چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں  بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا …

Read More »

میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟ جواب:مقدس و متبرک چیز سے نسبت رکھنے والی کھجوروں کی گھٹلیوں کو برکت کی نیت سے میت کی آنکھوں پر رکھنا جائز ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

طلاق پر جرمانہ لینا کیسا

سوال:اگرکسی شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دی اورگاؤں والوں نے اس شوہر سے طلاق کا جرمانہ لیا،تو اس طرح سے جرمانہ لینادرست ہے؟کیااس جرمانہ کی رقم مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں؟ جواب: طلاق دینے پرجرمانہ وصول کرناجائزنہیں اوراس جرمانے میں وصول کی گئی رقم کومسجدمیں خرچ کرنے کی …

Read More »