darulfikar

مال میں کٹوتی کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نے کسی سے جگہ خریدی تھی،ابھی رقم پوری ادانہیں کی،یہ دونوں کے استعمال میں تھی اور جب وقت آیا تو رقم ادانہیں کرپایا،اب وہ جگہ واپس کرنی پڑے توجس نے ایڈوانس میں رقم لی تھی وہ پوری رقم واپس کرے گا یا اس میں سے کٹوتی ہوگی؟ …

Read More »

مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟

سوال: مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول …

Read More »

اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟

سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی  کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔

Read More »

کیا منت کو پوری کرن اضروری ہے

سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ میری بہن کا آپریشن ٹھیک ہوجائے تو میں حاجی علی (ممبئی )کی درگاہ  پر سلام کے لئے کسی کو بھیجوں گی ،اب 6 سال ہوگئے ہیں کوئی سبب نہیں لگا تو اب کیا کرنا چاہیئے؟ جواب: کسی کومزار پر سلام کرنے کے لئے …

Read More »

کسی  کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

سوال: کسی  کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …

Read More »

پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ  جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟

سوال: پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ  جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ٹیشو سے قطرات صاف کرنےسے عضوپاک نہیں ہوگا،عضوپرپانی بہاکرپاک کرنا ہوگا۔

Read More »

یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟

سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان  کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …

Read More »

ایک عورت نوکری  کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟

سوال: ایک عورت نوکری  کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کو جائز نوکری کرنے پر جو اجرت ملے اس کی وہ خود مالک ہے ،اس پر کسی کو بھی …

Read More »