ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ فرائض اور وتر کی قبولیت سنت اور نفل پڑھنے …
Read More »darulfikar
نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ …
Read More »مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا ، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا تو اس صورت میں نماز …
Read More »شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟
شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شیشہ کےسامنےنمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ …
Read More »چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟ جواب: چارپائی کا جو حصہ نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس …
Read More »نماز کے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ ،دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ جواب: نماز کے علاوہ،صرف دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ …
Read More »جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے؟
اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ خطیب کے منبر پر آنے سے نماز …
Read More »نماز میں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟
سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو …
Read More »فجر اورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں …
Read More »فجر کے وقت میں ایک منٹ باقی ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت ادا …
Read More »