سوال: یہ جملہ بولنا کیسا کہ ”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“؟ جواب: یہ مقولہ درست ہے مراد یہ ہے کہ اللہ پاک مظلوم کی مدد فرماتا ہے اگرچہ بظاہر کچھ دیر سے ہو قرآنِ پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:” وَلَا تَحْسَبَنَّ اللہَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا …
Read More »darulfikar
دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور …
Read More »اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جمعرات کوگھروں میں دیے جلاتے ہیں ،جبکہ اس کی حاجت و ضرورت نہیں ہوتی،محض اس وجہ سے جلائے جاتے ہیں کہ بزرگوں کی آمد ہو گی ،وغیرہ وغیرہ ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ …
Read More »دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدار الہی ممکن ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی کا …
Read More »اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نور بھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مراد ہیں؟ جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان نے اس کے مختلف معانی …
Read More »مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل …
Read More »یہ شعرپڑھناکیسا”ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا”
سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا” ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب: سوال میں مذکورشعرپڑھنادرست نہیں ہے ۔پڑھنے والے اس سے توبہ کریں ۔چنانچہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب …
Read More »اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا
سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا”کیسا ہے؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا ہرگز جائز نہیں کہ اس شعرمیں اللہ تعالی کے لئے ” شیدا”کالفظ استعمال کیاگیاہے اور”شیدا”کے معانی لغت میں یہ بیان ہوئے :”آشفتہ ،فریفتہ،مجنون،عشق میں ڈوباہوا،عاشق”اوراللہ تعالی ان سب سے منزہ وپاک ہے لہذا …
Read More »حضرت ایوب کی بیماری کی کیا حقیقت ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کے بارے میں لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں،کچھ کہتے ہیں کوڑھ کی بیماری تھی، کچھ دوسری بیماریاں بتاتے ہیں،اس کی کیا حقیقت ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ …
Read More »جملہ”ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش”بولنا
فاتحہ میں کہا جاتا ہے "ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش”کیا یہ بولنا صحیح ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اس طرح بولنا بالکل درست ہے۔کیونکہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد معین کرنا جائز نہیں ہےکہ اس بارے میں …
Read More »