darulfikar

کیا عورت مسجد حرام میں امام مسجد کے پیچھے نماز ادا کر سکتی ہے؟

سوال: ہم مکہ میں ہے، کیا عورت مسجد حرام میں امام مسجد کے پیچھے نماز ادا کر سکتی ہے؟ جواب:  عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ  بدمذہب کے پیچھے نمازپڑھنا خواہ وہ کسی بھی مسجدکاامام …

Read More »

نابالغ بچوں کے لباس،کھانے کی چیزیں،اپنے دوسرے بچوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: نابالغ بچوں کے لباس،کھانے کی چیزیں،اپنے  دوسرے بچوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نابالغ بچوں کے وہ کپڑے یا وہ چیزیں جو انہیں مالک بنانے کی نیت سے خریدے ،تو یہ چیزیں نابالغ بچوں کی ملک ہوں گی،ان کپڑوں اورچیزوں کووالدین اپنے دوسرے بچوں کو نہیں دے …

Read More »

ایسی ٹوپی پہن کرنمازپڑھناکہ جس ٹوپی پر گنبد خضرا کا عکس ہو یا مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کا نام لکھا ہو اہو؟

سوال: ایسی ٹوپی پہن کرنمازپڑھناکہ جس ٹوپی پر گنبد خضرا کا عکس ہو یا مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کا نام لکھا ہو اہو؟ جواب: یاد رکھئے ادب و بے ادبی کامعیار عرف پر ہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور …

Read More »

تسبیح نماز کی امامت میں لوگوں کی یاددہانی کے لئے امام کا بلند آواز سے تسبیح پڑھناکیسا ہے؟

سوال: تسبیح نماز کی امامت میں لوگوں کی یاددہانی کے لئے امام کا بلند آواز سے تسبیح پڑھناکیسا ہے؟ جواب:صلوٰۃ التسبیح  ہو یا کوئی بھی نماز اس  میں ثنا،دعا،تعوذ ،تسمیہ ،اور تسبیحات وغیرہ کو آہستہ پڑھناسنت ہے،البتہ اگر کسی نے  صلوٰۃ التسبیح  یا کسی بھی نماز میں بنیت اطلاع  تسبیح …

Read More »

مرد کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیساہے؟

سوال: مرد کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دوقسم کے ہوتے ہیں:(1)وہ کپڑاجوکُسُم کے سرخ رنگ سے رنگاہو۔(کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہراسرخ رنگ نکلتاہے اوراس سے کپڑے رنگے جاتے ہیں۔اوریہ کپڑامُعَصْفَر کہلاتاہے …

Read More »

شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟

سوال: شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:شبِ براء ت کی رات بہت مبارک ہے،اس رات اللہ تعالیٰ خصوصی رحمت فرماتا ہے اور اس رات گناہ گاروں کوجہنم سے آزادی عطافرماتا ہے جیسا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی  عَنْہَا سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی …

Read More »

عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟

سوال: عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟ جواب:عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات  نماز اورتلاوت کے علاوہ ذکرو اذکار کرنا چاہے ،تو کرسکتی ہے ،البتہ ذکر واذکار ،درود پاک پڑھنے سے پہلے وضو …

Read More »

جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟

سوال: جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟ جواب:ٹی وی رپئیر کرنے والااگر مسلمان ہے ،تو اس سے نیک کام کے لئے چندہ لینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

سوال: کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟ جواب:چاندی کے برتن میں کھانا پینا ناجائز و گنا ہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص چاندی یا سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ اُتارتا ہے۔ البتہ …

Read More »