سوال: شب براءت کی رات بیری کے پتوں سے نہانے کاکیا طریقہ ہے؟ جواب: دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ166 صفحات پر مشتمل کتاب ، ’’اسلامی زندَگی‘‘ صَفْحَہ135 پرہے: اگر اس رات یعنی شبِ براء َت سات پتے بیری یعنی بیر کے دَرخت کے پانی میں جوش د …
Read More »darulfikar
گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟
سوال: گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ کی مراد اجرت پر کھیلنا ہے ،توایسی گیم جس کا کھیلنا ناجائز و گناہ ہے ،اس کھیلنے پر اجرت حاصل کرنا …
Read More »ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل …
Read More »عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟
سوال: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟ جواب: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا جائز ہے کہ فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے عورتوں کے لئے آرٹیفشل جیولری کا استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا …
Read More »10 تولے سونا پر zakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی؟
سوال: میرےپاس 10 تولے سونا ہےzakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی ۔ جواب:دس تولے سونے کے علاوہ اموال ِ ذکوٰۃ میں سے اگرآپ کے پاس اورکچھ نہیں ہے توآپ کواس دس تولے میں سے نوتولے سونے کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی اورایک تولے کی زکوٰۃ معاف ہوگی اورزکوٰۃ نکالنے …
Read More »مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟
سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟ جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر …
Read More »ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟
سوال: ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟ جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے …
Read More »نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد التحیات پڑھنا
سوال: ایک شخص نے چاررکعت والی نمازمیں پہلی یا دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے کی بجائے التحیات بھولے سے پڑھ لی اورپڑھنے کے بعد خیال آیا کہ میں نے تو سورۃ ملانی تھی ،تو کیا آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے اس کی نماز درست …
Read More »فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے
سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب: فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خودحضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »آپریشن کے لئے کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے
سوال: اگر کسی دوسرے ملک میں بچے کی پیدائش کے لئے آپریشن کروانا ہو تو کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے،کیا غیر مسلم سے بھی آپریشن کرواسکتے ہیں ؟ :مسلمان عورت کا بچے کی پیدائش کے لئے غیر مسلم ڈاکٹر مرد ہو یا عورت اس سے آپریش کرواناجائز نہیں …
Read More »