darulfikar

عیدین کابیان

عیدین کابیان عیدین کی شرعی حیثیت        عیدین(یعنی عیدالفطراوربقرعید)کی نمازواجب ہے مگرسب پرنہیں بلکہ انہی لوگوں پرواجب ہے جن پرنمازِجمعہ فرض ہے اوراس کی ادائیگی کے لئے بھی وہی شرائط ہیں جونمازِجمعہ کے لئے ہیں بس اتنافرق ہے کہ نمازِجمعہ میں خطبہ شرط ہے اورعیدین میں سنت ہے اگرجمعہ میں …

Read More »

قربانی کی کھال امام مسجد،سید، مسجد،خود کے استعمال میں لانااور والدین کو دینا کیسا

سوال:کیا قربانی کی کھال امام مسجد کودیناجائزہے؟ جواب: قربانی کی کھال امام مسجدکودینے کے بارے میں فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’قربانی کی کھال امام مسجدکودیناجائزہے،لیکن اگراس کی اجرت اورتنخواہ میں دیں تواس کی دوصورتیں ہیں،اگروہ اپنااجیر(ملازم)ہے تواس کی تنخواہ میں دینا جائزنہیں،اوراگروہ مسجد کااجیر(ملازم)ہے اورکھال مہتممِ مسجد کومسجد کے …

Read More »

قربانی کے جانور کی کھال کے احکام

قربانی کے جانورکی کھال کے احکام سوال:آجکل بعض لوگ قصاب سے جانورذبح کرنے کے بدلے بطورِمعاوضہ قربانی کاگوشت یاکھال دیناطے کرلیتے ہیں توکیاقربانی کاگوشت یاکھال بطورِ معاوضہ قصاب کودیناجائزہے؟ جواب:قربانی کاگوشت ہویاکھال قصاب کواجرت میں دیناجائزنہیں۔        سنن کبری میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کابیان ہے کہ:        …

Read More »

جانور کے پٹھے، حرام مغز، دم مسفوح اور کھال کھانا کیسا

سوال: دم مسفوح سے کیامرادہے؟ جواب:ذَبح کے وَقت جوخون نکلتاہے اَس کو’’دمِ مسفوح‘‘کہتے ہیں۔یہ ناپاک ہوتاہے اس کاکھاناحرام ہے۔اورذَبح کے بعدجوخون گوشت میں رَہ جاتاہے مثلاً گردن کے کٹے ہوئے حصے پر،دل کے اندرکلیجی اورتلّی میں اورگوشت کے اندرکی چھوٹی چھوٹی رگوں میں یہ اگرچہ ناپاک نہیں مگراس خون کابھی …

Read More »

اوجھڑی اگرخود نہیں کھا سکتے تو پھر کسی غیر مسلم کو دے دی جائے تو کیسا ہے؟

سوال:اوجھڑی اگرخودنہیں کھاسکتے توپھرکسی غیرمسلم کودے دی جائے توکیساہے؟ جواب:دے سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’آنت کھانے کی چیزنہیں پھینک دینے کی چیزہے وہ اگرکافرلے جائے یاکافرکودی جائے توحرج نہیں:        "اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ-"        ترجمہ:گندیاں گندوں کے لئے اورگندے …

Read More »

اوجھڑی کھانا کیسا

سوال:آپ نے کہاکہ اوجھڑی کھانابھی شرعاً ناجائزومکروہ ہے توپھراس حدیثِ مبارک میں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اوجھڑی پیش کرنے اورآپ کے تناول فرمانے کاکیامطلب ہوگا؟        حدیثِ مبارک یہ ہے:        ’’حدثنا محمد بن عبد اللہ الحضرمی ثنا عبد اللہ بن الحکم بن …

Read More »

جانوروں کے حلال وحرام اعضاء

جانوروں کے حلال وحرام اعضاء سوال:بازاروں میں توعام طورپرلوگوں کودیکھاگیا ہے کہ کپورے بڑے شوق سے کھاتے ہیں توکیاواقعی ان کاکھاناجائزنہیں؟ جواب:سیّدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت علیہ رحمۃ الرحمن اس سوال کاجواب دیتے ہوئے ارشادفرماتے ہیں:        ’’حلال جانورکے سب اجزاء حلال ہیں مگربعض کہ حرام یاممنوع یامکروہ ہیں۔        …

Read More »

رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ہے؟

سوال:رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ہے؟ جواب:رات میں قربانی کرنا فقہائے کرام نے مکروہ تنزیہی ،خلافِ اولیٰ لکھاہے لیکن اس ممانعت کی علت اندھیرے میں غلطی کااحتما ل تھاجبکہ فی زمانہ بجلی کاانتطام واہتمام ہونے کی بناء پرعلتِ ممانعت نہیں پائی جاتی لہذابلا کراہت جائزہوگی البتہ اگرکہیں مذکورہ علت …

Read More »

جانور کی گردن توڑنا کیسا

سوال:بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ جانور ذبح کرنے کے بعد اس کی گردن توڑ دیتے ہیں اوراس کی کھال اتارناشروع کردیتے ہیں حالانکہ ابھی جانورمیں حیات باقی ہوتی ہے توکیایہ عمل شرعاًدرست ہے؟ جواب:ذبح شرعی کے بعدجانورکے ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنااورکھال اتارنامکروہ ہے کیونکہ …

Read More »

قربانی کا جانور ذبح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب:خواہ جانورقربانی کاہویاویسے ہی ذبح کرناہوتوسنت یہ چلی آرہی ہے کہ ذبح کرنے والااورجانوردونوں قبلہ رو ہوں،ہمارے علاقے(پاک وہند)میں قبلہ مغرب میں ہے اس لئے جانورکاسرجنوب کی طرف ہوناچاہئے تاکہ جانوربائیں (اُلٹے)پہلو لیٹاہواوراسکی پیٹھ مشرق کی طرف ہوتاکہ اس کامنہ …

Read More »