darulfikar

جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا

سوال:جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا جواب:جائزہے بشرطیکہ ذبح کرنے کے شرعی قواعد و ضوابط سے واقف ہو اور تکبیر کہہ کر ذبح کرے۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’اگرمسلمان ہے اورذبح کرناجانتاہے اورتکبیر کہے توذبح ہوجائے گا‘‘۔ (فتاوی رضویہ …

Read More »

قربانی کا جانور کی اکوئی عورت یا بچہ بھی ذبح کرسکتاہے؟

سوال:قربانی کاجانورکیاکوئی عورت یابچہ بھی ذبح کرسکتاہے؟ جواب:جی ہاں!اگرعورت اورسمجھداربچہ ذبح کرنے کے شرعی قواعدوضوابط سے واقف ہوں توکرسکتے ہیں۔        صحیح بخاری میں ہے:        ’’وامرابوموسی بنا تہ ان یضحین بایدیھن‘‘        اورحضرتِ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی صاحبزادیوں کوحکم دیاکرتے تھے کہ وہ خوداپنے ہاتھ سے …

Read More »

جانورذَبح کرتے ہوئے جن لوگوں نے اس کے پاؤں اورسروغیرہ کوپکڑاہواہوتاہے تاکہ ذبح میں آسانی رہے توکیاان لوگوں پربھی تکبیرکہنالازم ہے؟

سوال: جانور ذَبح کرتے ہوئے جن لوگوں نے اس کے پاؤں اورسروغیرہ کوپکڑاہواہوتاہے تاکہ ذبح میں آسانی رہے توکیاان لوگوں پربھی تکبیرکہنالازم ہے؟ جواب:جی نہیں!تکبیرصرف ذابح(ذبح کرنے والے )کاپڑھناضروری ہے ۔        فتاوی رضویہ میں اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرمایا:        ’’اصل ذابح پرتکبیرکہنی لازم اوراسی …

Read More »

جس کی طر ف سے قربانی ہو کیا اس کا ہاتھ لگانا ضروری ہے چھری کو

سوال:لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ جس کی طرف سے قربانی کی جارہی ہووہ بھی چھر ی پرہاتھ رکھے توکیایہ ضروری ہے؟اوراگرکوئی ہاتھ رکھتاہے توتکبیر کس کو پڑھنی ہے ذبح کرنے والے کویاہاتھ رکھنے والے کو؟ جواب:جس کی طرف سے قربانی کی جارہی ہواس کاچھری پرہاتھ رکھناضروری نہیں لیکن اگرکوئی …

Read More »

کیس چیز سے ذبح کرنا چائے

سوال: جانور کو کس چیز سے ذبح کرناچاہیے؟ جواب: ہر وہ چیز جو جانور کی ان رگوں کوکاٹ دے جن کاذَبیحہ کے حلال ہونے کے لئے کاٹاجاناضروری ہے اورخون بہادے ،اس سے ذَبح کرناجائزہے ۔        بہارِ شریعت میں ہے:        ’’ ذبح ہراس چیزسے کرسکتے ہیں جورگیں کاٹ دے …

Read More »

اگر جانور بھاگ جائے تو اس کو ذبح کرنے کا طریقہ

سوال:دورانِ ذبح جانوربھاگااورپکڑانہ گیاکہ کسی ایسی جگہ کنویں یاگڑھے وغیرہ میں گرگیاجہاں سے نکال کر ذبح اختیاری ممکن نہ ہوتوکیاکریں اوراسی طرح اگرجانورحملہ کردے اورپکڑنے پرقدرت نہ ہوتوکیاکریں ؟ جواب:جانوراگرکسی ایسی جگہ گرجائے جہاں سے زندہ نکال کر ذبح کرناممکن نہ ہویاحملہ کردے اورپکڑنے پرقدرت نہ ہوتوبہ نیتِ ذبح تسمیہ …

Read More »

عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کو تین جگہ سے نحر کرناچاہیے کیایہ درست ہے؟

سوال:عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ سے نحر کرناچاہیے کیایہ درست ہے؟ جواب:جی نہیں!یہ غلط ہے بلکہ ایسا کرنا مکروہ اوربلاوجہ جانور کو ایذا دینا ہے جس کی ممانعت کی گئی ہے۔        بہارِشریعت میں ہے:        ’’عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ ذبح کیاجاتاہے غلط …

Read More »

ذبح کی اقسام

ذبح کی اقسام        ذکاۃ شرعی دوقسم ہے            (۱)اختیاری اور(۲)اضطراری۔         ذکاۃ اختیاری کی دو قسمیں ہیں۔               (۱) ذبح اور (۲) نحر۔         ذکاۃ اضطراری یہ ہے کہ جانورکے بدن میں کسی جگہ نیزہ وغیرہ بھونک کر خون نکال …

Read More »

ذبح کسے کہتے ہیں؟/کیاہرجانورکوذبح کیاجاسکتاہے؟

سوال:ذبح کسے کہتے ہیں؟ جواب:گلے میں چندرگیں ہیں انہیں کاٹنے کانام ذَبح ہے۔        بہارِ شریعت میں ہے:        ’’گلے میں چندرگیں ہیں ان کے کاٹنے کو ذبح کہتے ہیں اوراس جانورکوجس کی وہ رگیں کاٹی گئیں ذبیحہ اورذبح کہتے ہیں۔‘‘ (بہار شریعت ج3، ص312) سوال:کیاہرجانورکوذبح کیاجاسکتاہے؟ جواب:بعض جانورذَبح کئے …

Read More »

قربانی کے گوشت کو کتنے دن کھا سکتے ہیں اور کافر کو دینا کیسا

سوال:کیا قربانی کے گوشت کوتین دن سے زائدبھی اپنے گھرمیں رکھاجاسکتاہے؟ جواب:جی ہاں! تین دن سے زائدبھی اپنے یااپنے گھر والوں کے کھانے کے لئے رکھ لینا جائز ہے ۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’ولہ ان یدخرالکل لنفسہ فوق ثلاثۃ ایام الاان اطعامھاوالتصدق بھاافضل الا ان یکون الرجل …

Read More »