darulfikar

قربانی کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ

سوال:اگرسب حصہ دار ایک ہی گھر کے ہوں اور وہ اپنا اپنا حصہ لینانہ چاہتے ہوں بلکہ مل کر کھانا چاہتے ہیں تو کیا ان کے مابین بھی وزن سے تقسیم کرناضروری ہے؟ جواب:اگرسب ایک ہی گھرمیں رہتے ہیں کہ مل کرہی بانٹیں گے اورکھائیں گے یاشرکاء اپنااپناحصہ لینانہیں چاہتے،ایسی …

Read More »

گوشت کو تقسیم کرنےا آسان طریقہ

سوال:کیا مشقت اور گناہ سے بچنے کے لئے کوئی ایسی صورت بھی ممکن ہے کہ اندازے سے ہی گوشت تقسیم کردیاجائے؟ جواب: اگرشرکاء وزن کرنے کی مشقت سے بچناچاہتے ہوں تواندازے سے گوشت کوتقسیم کرنے کی ان دوصورتوں میں سے کسی پرعمل کرکے گناہ سے بچ سکتے ہیں جوعلما ئے …

Read More »

سات حصوں والے جانورمیں اگرشرکت کرکے قربانی کی گئی تواس کے گوشت کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟

سوال:سات حصوں والے جانورمیں اگرشرکت کرکے قربانی کی گئی تواس کے گوشت کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟ جواب:شرکت میں گائے کی قربانی کی گئی توضروری ہے کہ گوشت تمام حصہ داروں میں وزن کرکے برابر تقسیم کیاجائے،اندازے سے تقسیم کرناجائزنہیں کہ گوشت وزنی اشیاء میں سے ہے،اوربخوشی ایک …

Read More »

جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟

سوال: جانور ذبح کرتے وقت  جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ جواب:جانور ذبح کرتے وقت جوبہتاہوخون نکلتاہے وہ ناپاک ہوتاہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالی ارشاد فرماتا ہے: “قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ …

Read More »

قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟

  سوال:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟ جواب:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردینا منع ہے اور اگر کسی نے اجرت لے لی تواس پر لازم ہے کہ اس کو صدقہ کردے۔اور اگر کرایہ پرتو نہیں دیا لیکن اپنے استعمال میں لایا سامان اٹھایا ،ہل چلوایا وغیرہ تو اجرتِ مثل صدقہ کرنی ہوگی۔ …

Read More »

قربانی کے جانور کا دودھ اور اون کا استعمال

سوال:کیاجانورذبح کرنے کے بعدبھی اس کے بال،اُون وغیرہ اپنے استعمال میں نہیں لاسکتے؟ جواب:جانورذبح کرنے کے بعداسکے بالوں اوراُون کوکاٹ کراپنے استعمال میں لایاجاسکتاہے اوراسی طرح اس کے تھنوں میں اگراس وقت دودھ ہوتودوہ سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حر ج نہیں کیونکہ جانورسے جومقصودتھاوہ پوراہوچکاہے لہذااب یہ اس …

Read More »

آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ

آواز

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم تَلْخِیْصُ التَّحْقِیْقَاتِ الرَّضَوِیَّةِ فِیْ مَبَاحِثِ الصَّوْت بنام آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ شیخ الاسلام،اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بارگاہ میں جب فونو گراف  (گراموفون) کےذریعے قرآنِ مجید سُننے اور اس میں قرآن شریف بھرنے وغیرہ سے متعلّق سوال پوچھا گیا تو …

Read More »

100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی

100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی

دعوتِ اسلامی 100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی ماہنامہ جمادی الاولیٰ 1440 اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان  علیہ رحمۃ الرَّحمٰن کا وِصالِ پُرملال 25 صفر المظفّر 1340ھ کو ہوا۔ رواں سال 1440ھ میں آپ کے وصال کو 100 سال پورے ہوئے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ  عَزَّ وَجَلَّ دنیا بھر کے عاشقانِ رضا نے …

Read More »

تعارف اعلٰی حضرت

تعرف اعلٰی حضرت

تعارف، آباءواَجداد: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن 10 شوال،1272ھ مطابق 14جون 1856ء کو ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے،آپ صاحبِ ثروت دینی وعلمی گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔ آپ کا نام محمد ہے، دادا نے اَحمد رضا کہہ کر پکارا اور اسی نام سے مشہور ہوئے، آپ کے آباء و اَجداد (Ancestors) اَفغانستان کے صوبہ قندھار کے قبیلہ …

Read More »

قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی

پلم اعلی حضرت کی سلاست و روانی

قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی *مولانامحمد عباس عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کو دیگر  علوم و فنون  کی طرح زبان و بیان  پر کامل دسترس تھی۔ آپ  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایسے  بلند پایہ  ادیب تھے  کہ  گویا  اردو زبان بھی  ان کے سامنے ہاتھ …

Read More »