darulfikar

قبولِ حق

مُخالفتِ شیطان

قبولِ حق قبول حق کی تعریف: باطل پر نہ اَڑنا اور حق بات مان لینا قبولِ حق ہے۔(نجات دلانےوالے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں فرماتا ہے:(اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا(۳))(پ۲۹،الدھر:۳) ترجمۂ کنزالایمان:’’بے شک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا۔‘‘(نجات …

Read More »

غنا (لوگوں سے بے نیازی)

مُخالفتِ شیطان

غنا (لوگوں سے بے نیازی) غنا کی تعریف: جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اُس سے نااُمید ہونا غنا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۶) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں فرماتا ہے: (وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ(۴۸)) (پ۲۷، النجم: ۴۸) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور یہ کہ اُس نے غنٰی دی اور قناعت دی ۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال …

Read More »

شوقِ عبادت

مُخالفتِ شیطان

شوقِ عبادت شوقِ عبادت کی تعریف: سستی کو ترک کرکے شوق اور چستی کے ساتھ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عبادت کرنا شوقِ عبادت ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ( اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ(۳۲))(پ۲۹، القلم:۳۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’ہم اپنے ربّ کی طرف رغبت لاتے ہیں۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۳،۲۵۴) (حدیث …

Read More »

رِضائے اِلٰہی

مُخالفتِ شیطان

رِضائے اِلٰہی رضائے الٰہی کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا چاہنا رضائے الٰہی ہے۔ (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے:( وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِؕ-) (پ۲، البقرۃ: ۱۶۵) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور ایمان والوں کو اللہکے برابر کسی کی محبت نہیں۔‘‘ اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر’’صراطُ الجنان‘‘ میں ہے:’’اللہ تَعَالٰیکے …

Read More »

رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید)

مُخالفتِ شیطان

رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید) رجا کی تعریف: آئندہ کے لئے بھلائی اور بہتری کی اُمید رکھنا’’ رَجَا ‘‘ہے۔مثلاً اگر کوئی شخص اچھا بیج حاصل کرکے نرم زمین میں بودے اور اس زمین کو گھاس پھوس وغیرہ سے صاف کردے اور وقت پر پانی اور کھاد دیتا رہے پھر اس …

Read More »

مَحَبَّتِ اِلٰہی

مُخالفتِ شیطان

مَحَبَّتِ  اِلٰہی مَحَبَّتِ اِلٰہی کی تعریف: طبیعت کا کسی لذیذ شے کی طرف مائل ہوجانا محبت کہلاتا ہے۔[1] اور محبت الٰہی سے مراد اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا قرب اور اس کی تعظیم ہے۔[2] حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی محبت الٰہی کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’بندے کی اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے محبت …

Read More »

ہمدردیٔ مسلم

مُخالفتِ شیطان

ہمدردیٔ مسلم ہمدردیٔ مسلم کی تعریف: کسی مسلمان کی غمخو اری کرنا اور اس کے دکھ درد میں شریک ہونا ’’ہمدردیٔ مسلم‘‘ کہلاتاہے۔ہمدردیٔ مسلم کی کئی صورتیں ہیں، بعض یہ ہیں:(۱)بیمار کی عیادت کرنا (۲)انتقال پر لواحقین سے تعزیت کرنا (۳)کاروبار میں نقصان پر یا مصیبت پہنچنے پر اِظہارِ ہمدردی …

Read More »

صِدق (سچ بولنا)

مُخالفتِ شیطان

صِدق (سچ بولنا) صِدق کی تعریف :‏ حضرت علامہ سید شریف جرجانی قُدِّسَ سِرُّہُ النّوْرَانِی صِدق یعنی سچ کی تعریف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’صدق کا لغوی معنی واقع کے مطابق خبر دینا ہے۔‘‘[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۲۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتاہے:( وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ …

Read More »

زُہد (دنیا سے بے رغبتی)

مُخالفتِ شیطان

زُہد (دنیا سے بے رغبتی) زُہد کی تعریف :‏ دنیا کو ترک کرکے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیرُاللہ کو چھوڑ کر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زُہدہے۔[1] اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں۔زُہد کی مکمل اور جامع تعریف حضرت سیدنا ابوسلیمان دارانی قُدِّسَ سِرُّہُ النّوْرَانِی کا قول ہے، آپ فرماتے ہیں: ’’زُہد یہ ہے کہ …

Read More »

خوفِ خدا

مُخالفتِ شیطان

خوفِ خدا خوفِ خدا کی تعریف :‏ خوفِ سے مرادہ وہ قلبی کیفیت ہے جو کسی ناپسندیدہ امر کے پیش آنے کی توقع کے سبب پیدا ہو، مثلاً پھل کاٹتے ہوئے چھری سے ہاتھ کے زخمی ہوجانے کا ڈر۔ جبکہ خوفِ خدا کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تَعَالٰیکی بے نیازی، اس کی …

Read More »