بڑی راتوں میں عبادت سوال:شبِ معراج میں عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟ جواب:شبِ معراج شریف میں عبادت کرنا جائز ومستحسن ہے،اس میں عبادت کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے عار ف باللہ شیخ محقّق شیخ عبدُالحق محدّث دہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی حدیث نقل فرماتے ہیں :’’رجب میں ایک ایسی …
Read More »darulfikar
نماز پڑھنے کا طریقہ(حنفی)
نماز پڑھنے کا طریقہ(حنفی) نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُو دونوں پاؤں کے پنجوں میں چار انگل کا فاصلہ کر کے کھڑا ہو اور دونوں ہاتھ کان تک لے جائے کہ انگوٹھے کان کی لَو سے چُھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی رکھے نہ خوب کھولے …
Read More »مزارات پر پھول چادر ڈالنا کیسا
مزارات پر پھول چادر ڈالنا سوال:کیا مزارات پر پھول ڈالنا جائز ہے؟ جواب:مزاروں پر پھول ڈالنا جائز اور مستحسن ہے۔ سوال:اس کے جائز ہونے کی دلیل کیا ہے ؟ جواب:اس کے جائز ہونے کی دلیل مشکوٰ ۃ شریف کی حدیثِ پاک ہے کہ ایک مرتبہ حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ …
Read More »نماز کے بعد کے اذکار
نماز کے بعد ذکر سوال:کیا نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرناجائز ہے یا نہیں؟ جواب:نماز کے بعد ذکر کرنا شرعاً جائز ہے۔ سوال:اسکی کیا دلیل ہے؟ جواب:حدیث۱:صحیح مسلم میں عبداللّٰہبن زبیر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم سلام پھیر کر بلند آواز سے یہ …
Read More »تقلید کیا ہے؟ / تقلید کی ضرورت واہمیت
تقلید کی ضرورت واہمیت سوال: تقلید کی حقیقت اور اس کے ضروری ہونے پر دلائل بیان کردیجئے؟ جواب: ایک سمجھدار بچّہ بھی یہ بات بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ ایسا شخص جو بالکل جاہل اور اَن پڑھ ہے اور اسے اپنے کام سے فرصت بھی نہیں ہے کیا وہ یہ اہلیت و …
Read More »میلاد شریف منانا کیسا
میلاد شریف منانا سوال:میلاد شریف منانا کیسا ہے؟ جواب:میلاد شریف منانا جائز اور مستحسن یعنی بہت اچھا کام ہے ۔ سوال:میلاد شریف میں کیا ہوتا ہے؟ جواب:میلاد عرفِ عام میں ذکرِمصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کا نام ہے خواہ دو آدمی مل کر کریں یا ہزاروں اور لاکھوں ۔ اس محفل …
Read More »قبر پر اذان دینا کیسا
قبر پر اذان سوال:دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینا کیساہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر پر اذان دیناجائزو مستحسن ہے ۔ سوال:قبر پر اذان دینے کا ثبوت کیا ہے؟ جواب: قبر پر اذان دینے کا جواز یقینی ہے کیونکہ شریعتِ مطہر ہ نے اس سے منع نہیں فرمایا اور جس …
Read More »انگوٹھے چومنا کیسا
انگوٹھے چومنا سوال:اذان میں حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کے اسمِ گرامی محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو سُن کر اپنے انگوٹھے چوم کر اپنی آنکھوں سے لگانا کیسا ہے؟ جواب:جائزو مستحسن و موجبِ اجر وثواب ہے اور سرکارِ دوجہاں ،رحمتِ عالمیاں،شفیعِ مُذنِباں صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کی محبت …
Read More »اذان و اقامت سے قبل درودِ پاک پڑھنا
اذان و اقامت سے قبل درودِ پاک پڑھنا سوال:اذان و اقامت سے پہلے یا بعد میں درودِ پاک پڑھنا کیساہے؟ جواب:اذان واقامت سے پہلے یا بعد میں درود و سلا م پڑھنا بالکل جائز اور مستحب ہے۔ سوال:اس کا کیا ثبوت ہے؟ جواب: قرآنِ پاک میں فرمانِ باری تعا لیٰ ہے: اِنَّ …
Read More »تبرکات کی تعظیم کرنا
تبرّکات کی تعظیم سوال:انبیاءِ کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیاءِ کرام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیکی طرف منسوب اشیاء سے برکت وفائدہ حاصل کرنا کیساہے؟ جواب:انبیاءِ کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیاءِ کرام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی کی طرف منسوب اشیاء سے برکت وفائدہ حاصل کرنا جائز ہے۔ سوال:اس کا کیا ثبوت ہے؟ جواب: اس کے ثبوت میں قرآن و حدیث کی بکثرت نُصوص پیش …
Read More »