قربانی کا طریقہ ( چاہے قربانی ہو یا ویسے ہی ذَبْح کرنا ہو)سنّت یہ چلی آ رہی ہے کہ ذَبْح کرنے والا اور جانور دونوں قبلہ رُو ہوں ، ہمارے عَلاقے( یعنی پاک و ہند) میں قِبلہ مغرِب (WEST ) میں ہے، اس لئے سرِذَبیحہ (یعنی جانور کا سر)جُنُوب( SOUTH) کی طرف ہونا چاہئے تا کہ جانور بائیں (یعنی الٹے)پہلو لیٹا ہو،اور اس …
Read More »darulfikar
قربانی میں کتنی رگیں کٹتی ہیں؟
قربانی واجب ہے کے بارہ حرف کی نسبت سے قربانی کے 12 مادنی پھول {1} بعض لوگ پورے گھر کی طرف سے صِرْف ایک بکرا قُربان کرتے ہیں حالانکہ بعض اَوقات گھر کے کئی اَفراد صاحِبِ نصاب ہوتے ہیں اور اِس بِنا پر ان ساروں پر قربانی واجِب ہوتی ہے ان سب کی …
Read More »قربانی کی شرائط
قربانی واجب ہونے کے شرائط مسئلہ: قربانی واجب ہونے کے شرائط یہ ہیں: 1: اسلا ؔ م یعنی غیر مسلم پر قربانی واجب نہیں۔ 2: اقا مت یعنی مقیم ہونا، مسافر پر واجب نہیں، 3: تونگری یعنی مالک نصاب ہونا یہاں مالداری سے مراد وہی ہے جس سے صدقہ فطر واجب ہوتا …
Read More »ابْلَق گھوڑے سُوار/ قربانی کا واقعہ
اَبْلَق گھوڑے سُوار: حضرتِ سیِّدُنا احمد بن اسحٰق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الرَزَّاقفرماتے ہیں : میرا بھائی باوجودِ غُربت رِضائے الٰہی کی نِیّت سے ہر سال بَقَرہ عید میں قربانی کیا کرتا تھا ۔ اُس کے انتِقال کے بعد میں نے ایک خواب دیکھا کہ قِیامت برپا ہو گئی ہے اور لوگ اپنی اپنی قَبروں …
Read More »قربانی اور اس کی اقسام
اضحیہ یعنی قربانی کا بیان مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت تقرب ذبح کرنا قربانی ہے اور کبھی اوس جانور کو بھی اضحیہ اور قربانی کہتے ہیں جو ذبح کیا جاتا ہے۔ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جو اس امت کے لیے باقی رکھی گئی اور نبی کریم صلَّی اللّٰہ …
Read More »آدابِ سفر و مقدماتِ حج کا بیان
آدابِ سفر و مقدماتِ حج کا بیان (۱) جس کا قرض آتا یا امانت پاس ہو ادا کردے، جن کے مال ناحق لیے ہوں واپس دے یا معاف کرالے، پتا نہ چلے تو اتنا مال فقیروں کو دیدے۔ (۲) نما ز ، روزہ، زکاۃ جتنی عبادات ذمہ پر ہوں ادا کرے اور …
Read More »حج بدل کی شرائط
(حج بدل کے شرائط) مسئلہ ۱: حج بدل کے لیے چند شرطیں ہیں: 1 جو حج بدل کراتا ہو اس پر حج فرض ہو یعنی اگر فرض نہ تھا اور حج بدل کرایا تو حج فرض ادا نہ ہوا، لہٰذا اگر بعد میں حج اس پر فرض ہوا تو یہ حج اس کے …
Read More »حجِ بدل
حجِ بدل کا بیان حدیث ۱: دارقطنی ابن عبا س رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاسے راوی، کہ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَنے فرمایا: ”جو اپنے والدین کی طرف سے حج کرے یا ان کی طرف سے تاوان ادا کرے، روزِ قیامت ابرار کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔” [1] حدیث ۲: نیز جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے راوی، کہ …
Read More »حج تمتع کے مسائل و شرائط
تَمتّع کا بیان اللہ عَزَّ وَجَلَّفرماتا ہے : فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِۚ-فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْؕ-تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌؕ-ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِؕ-وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠(۱۹۶)) [1] جس نے عمرہ سے حج …
Read More »حج قِران
قِران کا بَیان مسئلہ ۱: قِران کے یہ معنی ہیں کہ حج و عمرہ دونوں کا احرام ایک ساتھ باندھے یا پہلے عمرہ کا احرام باندھا تھا اور ابھی طواف کے چار پھیرے نہ کیے تھے کہ حج کو شامل کرلیا یا پہلے حج کا احرام باندھا تھا اُس کے ساتھ عمُرہ …
Read More »